سپاہ پاسداران کے نائب کمانڈر نے کہا: صہیونی ریاست کو سزا ضرور دی جائے گی / یحییٰ سنوار کا انتخاب شہید ہنیہ کا مشن اور مقاومت کا راستہ جاری رکھنے کا اعلان ہے
اسرائیلی طیاروں نے جمعہ کے روز جنوبی لبنان میں ڈرون طیارے سے میزائل حملہ کر کے دو لبنانی شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ سرزمین پر وسیع پیمانے پر میزائل داغے ہیں۔
فلسطینی جماعتوں میں یحییٰ سنوار کے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ کے طور پر انتخاب کا وسیع خیرمقدم کیا گیا ہے
مغربی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیلی ریاست کے درمیان کشیدگی بڑھنے کی صورت میں پاکستان درمیانی فاصلے پر مارے کرنے والے شاہین-3 میزائل ایران کے حوالے کرنا چاہتا ہے۔
صہیونیوں کی میڈیا کونسل (کان) کا کہنا ہے: سنوار کا تقرر "اسرائیل" کے لئے ایک پیغام ہے جس کا مضمون یہ ہے کہ "سنوار ہنوز زندہ ہیں اور غزہ میں حماس کی قیادت مضبوط اور برقرار ہے"۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں امریکا کے دو جنگی جہازوں سمیت تین بحری جہازوں پر حملے کی خبردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ٹیلی فون کے جواب میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ رہنے پر زور دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر مغرب والے علاقے میں بدامنی کی روک تھام چاہتے ہیں تو صیہونیوں کی حمایت فوری طور پر بند کردیں۔
یہ بات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے نیویارک میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہی۔