کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 78 از 404 - فاران

    حزب اللہ نے اسرائیل پر میزائلوں کی برسات کر دی

    حزب اللہ نے اسرائیل پر میزائلوں کی برسات کر دی

    لبنان کی سرکردہ مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اتوار کی صبح نام نہاد اسرائیلی ریاست کے علاقے بیت ھلیل پر درجنوں کاتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا۔

    اسرائیل مغربی کنارے میں بھی در پردہ جنگ کر رہا ہے : انروا

    اسرائیل مغربی کنارے میں بھی در پردہ جنگ کر رہا ہے : انروا

    اقوام متحدہ کی ایجنسی 'انروا' نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانی صورتحال دگرگوں ہے اور ہر روز خراب تر ہو رہی ہے کیونکہ اسرائیل خاموشی کے ساتھ مغربی کنارے میں جنگ شروع کیے ہوئے ہے۔

    تل ابیب میں فدائی حملہ دو یہودی آباد کار ہلاک، تین زخمی

    تل ابیب میں فدائی حملہ دو یہودی آباد کار ہلاک، تین زخمی

    مقبوضہ فلسطین کے وسطی علاقے تل ابیب میں ہولون کے مقام پر اتوار کی صبح چاقو سے حملے میں دو آباد کار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے، جن کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔

    چاقو سے حملہ کرنے والا فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید

    چاقو سے حملہ کرنے والا فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید

    تل ابیب کے علاقے ہولون میں اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نوجوان نے چاقو سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی ہلاک اور تین زخمی ہوئے تھے۔

    مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے حملوں کا نقصان: فنانشل ٹائمز کی رپورٹ

    مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے حملوں کا نقصان: فنانشل ٹائمز کی رپورٹ

    فاران: سیٹلائٹ تصاویر کا حوالہ دیتے ہوئے فنانشل ٹائمز نے رپورٹ پیش کی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں حزب اللہ کے حملوں کے 10 ماہ کے دوران علاقے کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی اقتصادی اخبار کے مطابق حزب اللہ کے حملوں سے عمارتوں، زرعی اراضی اور تجارتی سرگرمیوں کو بھاری […]

    غزہ کی پٹی میں 3 نئے قتل عام میں 31 فلسطینی شہید، 62 زخمی

    غزہ کی پٹی میں 3 نئے قتل عام میں 31 فلسطینی شہید، 62 زخمی

    فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 3 تازہ قتل عام کیے جن میں مزید درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

    امریکہ مشرق وسطیٰ میں جنگی جہاز اور جنگی طیارے بھیج رہا ہے

    امریکہ مشرق وسطیٰ میں جنگی جہاز اور جنگی طیارے بھیج رہا ہے

    امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا کہ امریکہ علاقائی جنگ چھڑنے کے خدشے کے پیش نظر مشرق وسطیٰ میں مزید جنگی جہاز اور جنگی طیارے تعینات کر کے اپنی فوجی موجودگی کو مضبوط کر رہا ہے۔

    اسماعیل ھنیہ کو کیسے شہید کیا گیا؟ سپاہ پاسداران کی رپورٹ

    اسماعیل ھنیہ کو کیسے شہید کیا گیا؟ سپاہ پاسداران کی رپورٹ

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اپنے نوٹیفیکیشن نمبر 3 میں کہا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی تقریباً 7 کلو گرام کے وار ہیڈ کے ساتھ ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والے پراجیکٹائل کو مہمانوں کی رہائش کے علاقے کے باہر سے فائر کرکے انجام دی گئی

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان اور ترکی میں یومِ سوگ

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان اور ترکی میں یومِ سوگ

    قطر کے دارالحکومت دوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی جس میں قطری حکام سمیت دیگر شریک ہوں گے۔

    اوپر جاؤ