کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 82 از 405 - فاران

    خان یونس میں 48 گھنٹوں میں 129 فلسطینی شہید، 416 زخمی

    خان یونس میں 48 گھنٹوں میں 129 فلسطینی شہید، 416 زخمی

    فاران: غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفتر نےبتایا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس پر مسلسل 48 گھنٹوں سے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 129 فلسطینی شہید اور 416 زخمی ہوچکے ہیں، جب کہ 100 سے […]

    امریکی دورے کے دوران نیتن یاہو کے خلاف واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرے

    امریکی دورے کے دوران نیتن یاہو کے خلاف واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرے

    فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے بدھ کی شام کو اسرائیلی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

    غزہ میں انسانیت کا گلا گھونٹنا اسرائیل، وحشی صیہونی فوجیوں نے شہداء کی لاشوں پر چلائے بولڈوزر، کئی کھلاڑی ہوئے شہید

    غزہ میں انسانیت کا گلا گھونٹنا اسرائیل، وحشی صیہونی فوجیوں نے شہداء کی لاشوں پر چلائے بولڈوزر، کئی کھلاڑی ہوئے شہید

    صیہونی فوج نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔ اس درمیان شہرخان یونس پر صیہونی فوج کے حملوں میں خان یونس کی اتحاد فٹبال ٹیم کے کھلاڑی حازم الغلبان شہید ہوگئے ہيں۔

    نیتن یاہو ایک نئی جنگی کونسل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں: اسرائیلی میڈیا

    نیتن یاہو ایک نئی جنگی کونسل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں: اسرائیلی میڈیا

    اسرائیلی میڈیا نے آج بدھ کو انکشاف کیا کہ قابض نام نہاد اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ پر نسل کشی کی جنگ کو منظم کرنے کے لیے ایک نئی منی سکیورٹی حکومت(وار کیبنٹ) بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

    غزہ میں کشت و خون جاری، مزید 55 معصوم فلسطینی شہید، 110 زخمی

    غزہ میں کشت و خون جاری، مزید 55 معصوم فلسطینی شہید، 110 زخمی

    فلسطینی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ سات اکتوبر سے اسرائیلی جارحیت میں 39,145 فلسطینی شہید اور 90,257 زخمی ہوئے ہیں۔

    پاکستانی کابینہ کا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

    پاکستانی کابینہ کا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

    عالمی عدالت انصاف نے فلسطینیوں کو زر تلافی دینے اور ان کے نقصانات ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلامی ممالک کی متحدہ آواز او۔آئی۔سی پر بھی زور دیتا ہے کہ اس ضمن میں متفقہ اور متحدہ اقدامات کے لئے از سرنو کوششیں شروع کی جائیں اور اسلامی دنیا کی متفقہ حکمت عملی کی تیاری پر غور کیا جائے۔ 

    غزہ پر جارحیت کے آغاز سے اب تک 162 صحافی شہید ہو چکے

    غزہ پر جارحیت کے آغاز سے اب تک 162 صحافی شہید ہو چکے

    غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے اتوار کو بتایا کہ غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے شہید صحافیوں کی تعداد 162 ہوگئی ہے جس میں مرد اور خواتین صحافی شامل ہیں۔

    غزہ میں اسرائیلی بمباری میں سینیر صحافی اور محقق حیدر المصدر شہید

    غزہ میں اسرائیلی بمباری میں سینیر صحافی اور محقق حیدر المصدر شہید

    فلسطینی میڈیا فورم نے میڈیا المصدر کی شہادت پر گہرے رنجم وغم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شہادت کو اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی اور سوچا سمجھا قتل قرار دیا۔

    غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں 11 فلسطینی شہید

    غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں 11 فلسطینی شہید

    غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ ترین حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہيں۔

    اوپر جاؤ