کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 84 از 405 - فاران

    غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، شہدا کی تعداد 38600 سے تجاوز کرگئی

    غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، شہدا کی تعداد 38600 سے تجاوز کرگئی

    صیہونی دہشتگرد لگاتار دوسو چوراسی ویں دن تھرمل اور کیمیائی میزائلوں اور بموں جیسے غیر روایتی اور ممنوعہ ہتھیاروں سمیت متعدد قسم کے اسلحوں سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اپنے نسل کشی کے عمل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

    صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ، تل ابیب کا ایالون روڈ بند

    صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ، تل ابیب کا ایالون روڈ بند

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے نیتن یاہو کی پالیسیوں اور قیدیوں کے تبادلے میں نتن یاہو کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب میں ایالون روڈ کو بند کر دیا۔

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 3 شہری شہید

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 3 شہری شہید

    جنوبی لبنان کے قصبے بنت جبیل پر اسرائیلی فضائی حملے میں پیر کی شام تین لبنانی شہری شہید ہو گئے۔

    غزہ: نصیرات کیمپ میں گھر پر اسرائیلی بمباری میں 11 افراد شہید

    غزہ: نصیرات کیمپ میں گھر پر اسرائیلی بمباری میں 11 افراد شہید

    غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع نصیرات کیمپ میں اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے کیے گئے ایک نئے قتل عام میں پیر کی شام 11 شہری شہید ہو گئے۔

    مراکش کی حکومت سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ

    مراکش کی حکومت سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ

    مراکش کے ہزاروں باشندوں نے غزہ میں جارح اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہنے کے خلاف چالیس سے زیادہ شہروں میں مظاہرے کئے۔

    غزہ پر صہیونی جارحیت سے چوبیس گھنٹوں میں 141 شہید، 400 زخمی

    غزہ پر صہیونی جارحیت سے چوبیس گھنٹوں میں 141 شہید، 400 زخمی

    فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 4 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 141 فلسطینی شہید اور 400 زخمی ہوئے ہیں۔

    قابض اسرائیلی فوج نےقیامت ڈھا دی، المواصی میں سیکڑوں فلسطینی شہید

    قابض اسرائیلی فوج نےقیامت ڈھا دی، المواصی میں سیکڑوں فلسطینی شہید

    غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس شہرمیں المواصی کے مقام پر صہیونی قابض فوج نے آج ہفتے کی صبح وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

    المواصی میں قتل عام میں نیتن یاھو اور بائیڈن برابر کا مجرم ہے: حماس

    المواصی میں قتل عام میں نیتن یاھو اور بائیڈن برابر کا مجرم ہے: حماس

    ایک بیان میں حماس نے خان یونس میں المواصی کے مقام پر ہولناک  قتل عام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے جنگوں کی تاریخ میں خوفناک اور بہیمانہ قتل عام  قرار دیا۔

    غزہ میں نسل کشی اسرائیل کے مسلسل استثنیٰ کا نتیجہ ہے: یو این مندوب

    غزہ میں نسل کشی اسرائیل کے مسلسل استثنیٰ کا نتیجہ ہے: یو این مندوب

    فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ اسرائیل کے جرائم کو روکنے میں عالمی برادری کی ناکامی نے اسے غزہ میں نسل کشی کرنے کا موقع دیا۔

    اوپر جاؤ