کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 85 از 405 - فاران

    اسرائیل نے غزہ میں ’پیشنٹ فرینڈز ہسپتال‘دوبارہ تباہ کر دیا

    اسرائیل نے غزہ میں ’پیشنٹ فرینڈز ہسپتال‘دوبارہ تباہ کر دیا

    اسرائیلی قابض فوج نے غزہ شہر میں واقع ’پیشنٹ فرینڈز ہسپتال‘ کو چند ماہ کے بعد دوبارہ بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔

    غزہ میں عمارتوں کے ملبے سے 60 شہداء کی لاشیں برآمد، زیادہ تر لاشیں جلی ہوئی ہیں

    غزہ میں عمارتوں کے ملبے سے 60 شہداء کی لاشیں برآمد، زیادہ تر لاشیں جلی ہوئی ہیں

    اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی مذمت کی ہے۔

    غزہ میں قحط اور بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ و اسرائیل

    غزہ میں قحط اور بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ و اسرائیل

    غزہ پٹی کی مقامی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ قحط پیدا کرنے کی صیہونی حکومت کی پالیسی جاری رہنے کے نتیجے میں ہزاروں مریضوں، بچوں اور عام شہریوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے اور اس کی ذمہ داری امریکہ و صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

    مغربی غزہ کے طیران چوک میں اسرائیلی بمباری میں 30 فلسطینی شہید

    مغربی غزہ کے طیران چوک میں اسرائیلی بمباری میں 30 فلسطینی شہید

    غزہ کی پٹی میں شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل نے کہا ہے کہ غزہ شہر کے مغرب میں طیران جنکشن سے انڈسٹریل زون تک اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں کم سے کم 30 سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔

    حماس ہم سب کی نمائندہ، جنگ بندی ڈیل کو قبول کریں گے: حسن نصراللہ

    حماس ہم سب کی نمائندہ، جنگ بندی ڈیل کو قبول کریں گے: حسن نصراللہ

    حسن نصراللہ نے کہا کہ حماس اپنی طرف سے اور تمام فلسطینی دھڑوں کی جانب سے مذاکرات کر رہی ہے اور حماس جو کچھ قبول کرے گی ہم سب کو قبول ہے۔

    غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کا جنگی جنون جاری، مزید 52 فلسطینی شہید

    غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کا جنگی جنون جاری، مزید 52 فلسطینی شہید

    فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 4قتل عام کیے جن میں 52 شہری شہید اور208زخمی ہوگئے۔

    غزہ پر اسرائیلی بربریت میں مزید 50 فلسطینی شہید، 150 زخمی

    غزہ پر اسرائیلی بربریت میں مزید 50 فلسطینی شہید، 150 زخمی

    فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 3 قتل عام کیے جن میں مزید 50 فلسطینی شہید اور 130 زخمیوں کو گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسپتالوں میں داخل کیا گیا۔

    دنیا کے دوہرے رویے سے پھر اٹھا پردہ، آخر یوکرین اور غزہ میں کیا ہے فرق؟

    دنیا کے دوہرے رویے سے پھر اٹھا پردہ، آخر یوکرین اور غزہ میں کیا ہے فرق؟

    غزہ کے ہزاروں بچوں کے قتل عام پر دہشتگرد اسرائیل کی حمایت کرنے والے یوکرین پر روس کے ذریعے کئے گئے حملے پر ہائے توبہ مچا رہے ہیں۔

    غزہ میں 20 لاکھ افراد ہوئے گھروں سے محروم

    غزہ میں 20 لاکھ افراد ہوئے گھروں سے محروم

    فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 20 لاکھ افراد کے مسلسل بے گھر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    اوپر جاؤ