کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 86 از 405 - فاران

    اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا

    اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا

    صیہونی مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

    غزہ میں جنگبندی کی کوششوں کے بارے واشنگٹن کا دعوی

    غزہ میں جنگبندی کی کوششوں کے بارے واشنگٹن کا دعوی

    امریکی وزارت خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن، غزہ میں جنگبندی اور غاصب صیہونی رژیم و لبنان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لئے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

    دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہا ہے حزب اللہ، صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع

    دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہا ہے حزب اللہ، صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع

    صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی دلدل میں پھنس گئی ہے اور آئرن ڈوم کا ڈیفنس سسٹم شمالی و جنوبی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں محاذ جنگ پر حزب اللہ کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔

    غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری، مزید 55 شہری شہید

    غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری، مزید 55 شہری شہید

    غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف تین قتل عام کیے، جن میں 55 شہری شہید اور 123 زخمی ہوئے۔

    رفح سے ہاتھ پاؤں باندھ کر شہید کیے گئے تین فلسطینیوں کی لاشیں برآمد

    رفح سے ہاتھ پاؤں باندھ کر شہید کیے گئے تین فلسطینیوں کی لاشیں برآمد

    اتوار کے روز فلسطینی ہلال احمر کے طبی عملے نے تین فلسطینی شہداء کی لاشیں رفح شہر کے مشرق میں برآمد کیں۔ ان تینوں کو اسرائیلی قابض فوج نے گرفتاری کے بعد تشدد کرکے شہید کردیا تھا۔

    غزہ میں تازہ قتل عام، اسکول پر اسرائیلی بمباری میں 16 شہری شہید

    غزہ میں تازہ قتل عام، اسکول پر اسرائیلی بمباری میں 16 شہری شہید

    غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع نصیرات کیمپ میں ایک اسکول میں پناہ لینے والے شہریوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 16 شہری شہید اور 75 زخمی ہو گئے۔

    کیا امریکہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہے؟

    کیا امریکہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہے؟

    امریکہ میں عام طور پر سفید فاموں اور سیاہ فاموں کے درمیان جاری نسل پرستانہ تنازعات کے باوجود، اب تک اس ملک میں خانہ جنگی کا خوف اتنا سنگین نہیں رہا ہے، بلکہ کونے کونے میں بکھرے ہوئے کچھ تنازعات اور فسادات تک ہی محدود رہا ہے۔

    مجاھدین کے حملے میں اسرائیلی فوجی گاڑی تباہ، متعدد فوجی زخمی

    مجاھدین کے حملے میں اسرائیلی فوجی گاڑی تباہ، متعدد فوجی زخمی

    عینی شاہدین نے بتایاکہ طولکرم کے مشرق میں نور شمس کیمپ میں مزاحمتی کارکنوں کی جانب سے قابض فوج کی ایک گاڑی پر بم دھماکے سے نشانہ بنایا جس میں متعدد قابض فوجی زخمی ہوئے۔

    سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت کے بعد صیہونی علاقوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی

    سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت کے بعد صیہونی علاقوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی

    فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں واقع غیر قانونی صیہونی بستیوں منجملہ اشکول کو جوابی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

    اوپر جاؤ