کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 89 از 405 - فاران

    اسرائیل کے مزید 12 فوجی زخمی، طوفان الاقصی میں اب تک کتنے اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟

    اسرائیل کے مزید 12 فوجی زخمی، طوفان الاقصی میں اب تک کتنے اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟

    صیہونی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک چھے سو باسٹھ صیہونی فوجی افسران ہلاک ہوچکے ہیں ۔

    نیتن یاہو جنگی مجرم ہے: امریکی کانگریس کے ارکان

    نیتن یاہو جنگی مجرم ہے: امریکی کانگریس کے ارکان

    امریکی کانگریس کے ایک ڈیموکریٹ رکن نے صیہونی وزیراعظم کو کانگریس سے خطاب کی دعوت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایک جنگی مجرم ہے اسے امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت نہیں دی جانی چاہئے تھی۔

    عرب جرنیل اسرائیلی جرنیل سے “دفاعی تعاون!” کی غرض سے ملاقاتیں کر رہے ہیں
    آگ و خون میں ڈوبا ہؤا فلسطین اور عرب جرنیلوں کی صہیونی کمانڈر سے ملاقاتیں

    عرب جرنیل اسرائیلی جرنیل سے “دفاعی تعاون!” کی غرض سے ملاقاتیں کر رہے ہیں

    بحرین کی میزبانی میں دہشت گرد امریکی سینٹ کام کے کمانڈر ایرک مائیکل کوریلا کی نگرانی میں "مشترکہ دفاع" کو ممکن بنانے کی غرض سے غاصب صہیونی ریاست کے جوائنٹ اسٹاف کے سربراہ نے پانچ عرب ممالک کے فوجی کمانڈروں سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔

    کیلی فورنیا یونیورسٹی کی عمارت پر فلسطین کے حامی امریکی طلبا کا قبضہ

    کیلی فورنیا یونیورسٹی کی عمارت پر فلسطین کے حامی امریکی طلبا کا قبضہ

    فلسطین کے حامی امریکی طلبا نے نسل کش اسرائیلی حکومت کے انسانیت سوز جرائم کے خلاف احتجاج کرتےہوئے کیلی فورنیا یونیورسٹی میں اجتماع کیا اور ایک فیکلٹی کی عمارت پر قبضہ کرلیا۔

    جنین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں مزید تین فلسطینی شہید

    جنین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں مزید تین فلسطینی شہید

    جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ میں کل جمعرات کو اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے تین نوجوان شہید ہوگئے جب کہ قابض فورسز نے ان میں سے ایک کی لاش کو مسخ کردیا۔

    غزہ: ابو عیدہ قتل عام جہاں چند منٹ میں 120 فلسطینی شہید کر دیے گئے

    غزہ: ابو عیدہ قتل عام جہاں چند منٹ میں 120 فلسطینی شہید کر دیے گئے

    انسانی حقوق گروپ یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے گذشتہ نومبر میں شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے زبردست تباہ کن طاقت والے بموں کا استعمال کرتے ہوئے "رہائشی احاطے میں قتل عام" کی تحقیقات کے نتائج شائع کیے ہیں۔

    حزب اللہ کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، بھرپور جوابی حملوں کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے

    حزب اللہ کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، بھرپور جوابی حملوں کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے

    صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی بستیوں پر لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے دندان شکن جوابی حملوں نے اس علاقے کو صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔

    دشمن نے قتل و غارت گری میں اپنے کئی قیدیوں کو ہلاک کر دیا:القسام

    دشمن نے قتل و غارت گری میں اپنے کئی قیدیوں کو ہلاک کر دیا:القسام

    غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے کل ہفتے کی شام ایک بیان میں بتایا تھا کہ وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ میں قابض فوج کے قتل عام میں شہید ہونے والوں کی تعداد 210 ہو گئی ہے اور 400 سے زیادہ زخمی ہیں۔

    پاکستان کا مقبوضہ عرب علاقوں سے اسرائیل کے مکمل انخلا کا مطالبہ

    پاکستان کا مقبوضہ عرب علاقوں سے اسرائیل کے مکمل انخلا کا مطالبہ

    پاکستان نے تمام مقبوضہ عرب علاقوں سے اسرائیل کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ غزہ کی بگڑتی ہوئی صورت حال کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔

    اوپر جاؤ