یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ جس میں چالیس عام شہری شہید ہوگئے
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سرحد پر قابض اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ پر حملے میں دشمن فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
وزارت صحت نے بتایا جمعرات کوفجر کے وقت نصیرات قتل عام 40 شہری شہید ہوئے جن میں 14 بچوں اور 9 خواتین سمیت اور 74 دیگر زخمی ہوئے۔
صہیونی ریاست کے سابق وزیر قانون نے لکھا: وار کونسل اور فوج کا جوائنٹ اسٹاف اسرائیلیوں کو مکمل حقیقت نہیں بتاتے، لیکن وار کونسل کے اندرونی اختلافات اور جنگ میں تزویراتی شکست کے حوالے سے ارکان کے باہمی الزامات کے تبادلے کی رو سے، یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ "تلخ حقائق کو افشا کرنے کی گھڑی بالکل قریب آئی ہے"، کیونکہ جنگ بندی کے سوا اب کوئی راستہ باقی نہیں رہا ہے۔
اردن، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نےغزہ مین فوری جنگ بندی کے لیے کی جانے والی مساعی کی حمایت کا اعادہ کیا۔
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ "اسرائیلی" قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 7 قتل عام کیے، جن میں 71 شہری شہید اور 182 زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا ہے۔
اتوار کی صبح لبنانی حزب اللہ نے مقبوضہ گولان میں "یردن" نامی اسرائیلی فوجی کیمپ میں صہیونی ملٹری کمبیٹ بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ آور ڈرونز کے ایک غول سے حملہ کیا۔
کمیٹی کے سربراہ نے اتوار کو ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ جبالیہ کیمپ ایک آفت زدہ علاقہ ہے۔
کل جمعرات کو فلسطین میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے غزہ کی پٹی میں قید اسرائیلی قیدی الیگزینڈر تربنوف کے نام ایک نیا ویڈیو پیغام جاری کیا۔