کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 93 از 405 - فاران

    رفح میں القسام مجاھدین کے حملے میں تین قابض فوجی جھنم واصل

    رفح میں القسام مجاھدین کے حملے میں تین قابض فوجی جھنم واصل

    اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح پر فوج کشی کے دوران مزاحمت کاروں کے حملوں میں مزید تین صہیونی فوجی جھنم واصل ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

    خون خوارصہیونی فوج کی جارحیت جاری، مزید 75 فلسطینی شہید

    خون خوارصہیونی فوج کی جارحیت جاری، مزید 75 فلسطینی شہید

    غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 6 قتل عام کیے ہیں جن میں 75 شہری شہید اور 284 زخمی ہوگئے۔

    غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا

    غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کا دائرہ مزید وسیع ہو گیا

    دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ کے عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں، اور اب اس کا دائرہ مزید پھیلتا جا رہا ہے

    صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں زبردست مظاہرہ، غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

    صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں زبردست مظاہرہ، غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

    صیہونی قیدیوں کے گھر والوں نے تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس کے اختتام پر جاری ہونے والے بیانيے میں غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

    غزہ پر اسرائیلی بربریت میں مزید 81 خواتین بچے شہید ،223 زخمی

    غزہ پر اسرائیلی بربریت میں مزید 81 خواتین بچے شہید ،223 زخمی

    اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر تازہ بربریت کے دوران مزید 81 فلسطینیوں کو شہید اور 223 کو زخمی کردیا ہے۔

    القسام نے اسرائیلی بریگیڈ کمانڈر کی گرفتاری کو کیوں مخفی رکھا؟

    القسام نے اسرائیلی بریگیڈ کمانڈر کی گرفتاری کو کیوں مخفی رکھا؟

    فاران: فلسطین کےعسکری اور تزویراتی ماہر کرنل حاتم کریم الفالحی نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی غزہ ڈویژن میں اسرائیلی فوج کے سدرن بریگیڈ کے کمانڈر اساو حمامی کی قیدیوں میں موجودگی کا اعلان کرنے میں تاخیر پر اپنی رائے دی ہے۔ حمامی کوالقسام بریگیڈز نےگذشتہ 7 […]

    اسرائیل نے رفح میں جارحیت وسیع کر دی، 9 لاکھ شہری دربہ در

    اسرائیل نے رفح میں جارحیت وسیع کر دی، 9 لاکھ شہری دربہ در

    مقامی ذرائع نے بتایا 18ویں روز بھی قابض فوج نے رفح کے بڑے حصوں پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ رفح شہر کے جنوبی علاقوں یعنی برازیلی محلہ، قشطہ محلہ، صلاح الدین گیٹ، بلاک او اور یبنا کیمپ شامل ہیں۔

    آئرلینڈ، اسپین، ناروے کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں: حماس

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے یورپی ملکوں آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی فوج کے ہیڈکوارٹر پر اپنے راکٹ اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسرائیل کے تین فوجی اڈوں کو تباہ اور متعدد مقبوضہ بستیوں کو نشانہ بنایا۔

    اوپر جاؤ