وزارت نے اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ میں بتایا کہ گذشتہ سات اکتوبر سے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 35,709 فلسطینی شہید اور 79,990 زخمی ہوئے ہیں۔
اسرائیلیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کلپ کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک صہیونی فوجی نے قرآن پاک کا ایک نسخہ آگ میں ڈال کر جلا ڈالا۔
ہم شہید صدر اسلامی جمہوریہ کو قریب سے جانتے تھے، وہ ہمارے بھائی اور حامی تھے، وہ ہمارے مسائل اور فلسطینی کاز کے حقیقی مدافع اور مقاومتی تحریکوں کے حافظ اور حامی تھے۔ ہمارے عزیز بھائی شہید امیر عبداللہیان ایک فعال وزیر اور سفارت کار، مقاومتی تحریکوں کے حب دار اور تمام عالمی فورموں میں مقاومت کے علمبردار تھے۔
فاران: طویل انتظار اور تلاش کے بعد آخر کار کل سوموار کی صبح ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور ان کے ساتھ موجود وفد کی المناک ہیلی کاپٹرحادثے کی خبرنے ہر طرف شدید صدمے کی لہر دوڑا دی۔ان کا ہیلی کاپٹر اتوار کو شمال مغربی صوبہ آذربائیجان کے پہاڑوں میں خراب موسم کے دوران […]
فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا ہے اور وہ پسپائی اختیار کر رہا ہے اور غزہ کی جنگ کو آٹھ ماہ کا عرصہ گذرجانے کے بعد اس نے اپنا اعتبار و اعتماد کھو دیا ہے-
حماس نے ایک بیان میں حادثے میں انتقال کرنے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطینی قوم کے نصب العین کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں جس پر انہیں فلسطینی قوم اور حماس کی طرف سےبھرپور خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
صیہونی حکومت نے ایک اور جارحانہ کارروائی میں آج صبح مرکزي غزہ میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کردی جس کےنتیجے میں اب تک انیس افراد شہید ہوئے ہیں-
غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں درجنوں فلسطینی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے-
برطانوی پارلیمنٹ رکن اور پہلے یہودی کیبنٹ وزیر”ہربرٹ ساموئل” کہ چرچیل نے انہیں شاہ ساموئل کا خطاب دیا کو ۱۹۲۰ء میں برطانوی حکومت کی جانب سے فلسطین کے نظام حکومت میں نفوذ پیدا کرنے اور یہودی ریاست تشکیل دینے میں ان کی مدد کرنے پر مامور کیا گیا۔