کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 96 از 405 - فاران

    رفح پر حملے کے باوجود امریکہ نے اسرائیل کو اسلحہ کی منظوری دے دی

    رفح پر حملے کے باوجود امریکہ نے اسرائیل کو اسلحہ کی منظوری دے دی

    انتظامیہ اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کے اسلحے اور بارود کا نیا پیکج بھجوا رہی ہے۔

    القسام بریگیڈز نے غزہ میں 12 غاصب فوجیوں کو ہلاک کردیا

    القسام بریگیڈز نے غزہ میں 12 غاصب فوجیوں کو ہلاک کردیا

    اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام  بریگیڈز نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ میں ایک پیچیدہ آپریشن میں 12 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔

    صیہونی وزیر کا اعتراف، شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہے

    صیہونی وزیر کا اعتراف، شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہے

    صیہونی وزیر کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیلی شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہے۔

    ڈیموکرٹیک فرنٹ کے سینیر رہ نما اسرائیلی حملے میں شہید

    ڈیموکرٹیک فرنٹ کے سینیر رہ نما اسرائیلی حملے میں شہید

    فلسطین کے جمہوری محاذ برائےآزادی فلسطین کے سیاسی بیورو کے رکن طلال ابو ظریفہ کو اتوار کی شام صہیونی قابض فوج کی جانب سے جنوبی غزہ کی الصبرہ  محلے میں ایک فضائی حملے میں شہید کردیا۔

    جنگ غزہ کے آغاز سےاب تک دس صیہونی فوجی افسروں اور فوجیوں نے خودکشی کی ہے: صیہونی میڈيا

    جنگ غزہ کے آغاز سےاب تک دس صیہونی فوجی افسروں اور فوجیوں نے خودکشی کی ہے: صیہونی میڈيا

    جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کم سے کم دس اسرائیلی فوجی خودکشی کر چکے ہیں.

    غزہ میں صہیونی جارحیت جاری، شہدا کی تعداد 35،034 ہو گئی

    غزہ میں صہیونی جارحیت جاری، شہدا کی تعداد 35،034 ہو گئی

    وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے سات ماہ سے زیادہ عرصے میں کم از کم 35,034 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

    بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ

    بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کفے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

    دنیا صیہونی حکومت کا پیرس اولمپکس سے بائیکاٹ کرے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

    دنیا صیہونی حکومت کا پیرس اولمپکس سے بائیکاٹ کرے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

    ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو امتیازی سلوک اور ناانصافی ترک کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ سنجیدگی سے نمٹنا چاہیے۔

    کولمبیا کا عالمی عدالت سے نیتن یاھو کے وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ

    کولمبیا کا عالمی عدالت سے نیتن یاھو کے وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ

    کولمبیا کے صدرگستاو پیٹرو نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے جنگی مجرم اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    اوپر جاؤ