کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Wednesday - 3 - September - 2025
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - فاران

    ایران کیوں نشانہ پر؟

    ایران کیوں نشانہ پر؟

    کیا کہا جائے فی الحال ایران نے خداوند متعال پر بھروسہ کرکے اکیلے ہیاپنی قوت وطاقت کے بل پر اسرائیل کاکان پکڑ لیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ اسرائیل شرارت سے کب باز آتا ہے؟؟ اور امریکہ اسکی حمایت سے کنارہ کشی کرتا ہے یا نہیں؟؟۔۔۔

    غذائی امداد اور گولی

    غذائی امداد اور گولی

    حماس نے اپنے بیانیے میں کہا کہ موجودہ طریقہ کار عام فلسطینیوں کی جان کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے اور یہ غذائی امداد کے بہانے غزہ پر سیکورٹی کنٹرول برقرار کرنے کی سازش ہے۔

    کیا وٹکوف کا متعصبانہ منصوبہ غزہ میں کامیاب ہو جائے گا؟

    کیا وٹکوف کا متعصبانہ منصوبہ غزہ میں کامیاب ہو جائے گا؟

    ایک رپورٹ میں سعودی اخبار الشرق الاوسط نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے قیام کے لیے تجویز کردہ نئے معاہدے پر صیہونی حکومت اور حماس کے رد عمل اور عرب ماہرین اور تجزیہ کاروں کے نقطہ نظر سے اس کی کامیابی کی شرح کا جائزہ لیا۔

    ڈونالڈ ٹرمپ کا حالیہ مشرق وسطیٰ کا دورہ اور مسلم حکمرانوں کی تذلیل و تحقیر

    ڈونالڈ ٹرمپ کا حالیہ مشرق وسطیٰ کا دورہ اور مسلم حکمرانوں کی تذلیل و تحقیر

    ٹرمپ نے یہ ثابت کر دیا کہ سامراج صرف طاقت کے آگے سر جھکاتا ہے، اور یہ وہ چیز ہے جس سے خلیج کے عرب حکمران محروم ہیں۔ منصف تجزیہ نگار اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ امریکہ ایک بار پھر عرب ممالک سے اپنا الو سیدھا کر کے نکل گیا اور عرب ممالک کو سوائے تحقیر و تذلیل کچھ حاصل نہ ہو سکا ۔

    غاصب صیہونی افواج کی غزہ میں نسل کشی

    غاصب صیہونی افواج کی غزہ میں نسل کشی

    اہل غزہ کو ایک بڑا امتحان درپیش ہے، خدا اہل غزہ کی مدد نصرت فرمائے، ابھی تک تو ان کی مدد کے لیے اہل یمن ہی تن من دھن کی بازی لگائے ہوئے ہیں اور صیہونی ریاست کو بڑا نقصان پہنچا رہے ہیں۔

    نئے علاقائی معاہدوں کے لیے ٹرمپ کے داماد کا پردے کے پیچھے ساز باز

    نئے علاقائی معاہدوں کے لیے ٹرمپ کے داماد کا پردے کے پیچھے ساز باز

    ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے دورے کے موقع پر، ان کے داماد اور مشیر جیرڈ کشنر پردے کے پیچھے وائٹ ہاؤس کے اہلکاروں کو نئے علاقائی معاہدوں کو آگے بڑھانے کے لیے خفیہ طور پر مشورہ دے رہے ہیں۔

    پانچ لاکھ امریکی قابض صہیونی ریاست میں کیا کر رہے ہیں؟

    پانچ لاکھ امریکی قابض صہیونی ریاست میں کیا کر رہے ہیں؟

    سرکاری اندازوں کے مطابق، پانچ لاکھ سے زائد امریکی مختلف مقاصد کے لیے مقبوضہ علاقوں (اسرائیل) میں موجود ہیں، جن میں فوجی خدمات بھی شامل ہیں۔

    کیا حزب اللہ لبنان غیر مسلح ہونے پر آمادہ ہے؟

    کیا حزب اللہ لبنان غیر مسلح ہونے پر آمادہ ہے؟

    کیا حزب اللہ واقعی ہتھیار ڈالنے اور محض ایک سیاسی جماعت بننے کا ارادہ رکھتی ہے اور اپنے فوجی ریکارڈ اور اپنی شاندار کامیابیوں اور فتوحات بشمول جنوبی لبنان کی آزادی اور دو بار اسرائیل کی شکست سے منہ موڑنا چاہتی ہے؟

    صہیونی ناجائز قبضے کے خلاف، شام کی عوامی بغاوت

    صہیونی ناجائز قبضے کے خلاف، شام کی عوامی بغاوت

    کویا گاؤں میں پیش آنے والے واقعے نے ظاہر کیا کہ شام میں عوامی مزاحمت ایک ناقابل تردید میدان اور سماجی حقیقت ہے۔

    اوپر جاؤ