کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Friday - 5 - September - 2025
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 10 از 45 - فاران

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت جناب آقائے رئیسی کا ناگہانی ملکوتی عروج اور مشرق وسطی  کے حالات

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت جناب آقائے رئیسی کا ناگہانی ملکوتی عروج اور مشرق وسطی  کے حالات

     سوال یہ ہے کیوں  صہیونیت کے خلاف کھل کر مقابلہ پر موجود  حماس کے  سربراہ  شیوخ عرب سے نہیں ملتے  کیوں دیگر اسلامی حکومتیں  اس بات سے ڈرتی ہیں کہ   کہیں یہ خبر عام نہ ہو جائے کہ  اپنے مفادات کے لئے ہی سہی ہم کسی مزاحمتی محاذ سے متعلق اہلکار سے ملے ہیں ؟

    اسرائیلی لابیز اور امریکی سیاست دان

    اسرائیلی لابیز اور امریکی سیاست دان

    تھامس مسی نے 7 اکتوبر کے بعد ایسے تمام بل اور قراردادوں کے خلاف ووٹ دیا ہے جن میں اسرائیل کی مالی اور سیاسی حمایت، ایران اور حزب اللہ کی مذمت کرنے اور یہود دشمنی کا مقابلہ کرنے پر زور دیا گیا تھا۔ آئی پیک کے ترجمان نے تھامس مسی کے خلاف مہم چلاتے ہوئے کہا: ہم اسرائیل کے خلاف تھامس مسی کے ظالمانہ رویے کے بارے میں عوام کا شعور بڑھانا چاہتے ہیں۔

    عرب ممالک ایران کے ساتھ مصالحتی حکمت عملی کی طرف کیوں رخ کر رہے ہیں؟

    عرب ممالک ایران کے ساتھ مصالحتی حکمت عملی کی طرف کیوں رخ کر رہے ہیں؟

    ایرانیوں اور عربوں کے درمیان تعلقات کے آغاز کا ایک نیا باب شروع ہوا ہے کیونکہ وہ خطے کے استحکام اور سلامتی کو مستحکم کرنے اور علاقائی معاملات کو تناؤ اور تنازعات میں دھکیلنے سے روکنا چاہتے ہیں۔

    یورپ میں فلسطین کی بڑھتی حمایت  کے بیچ امریکہ کی  صہیونی حکومت کو مدد اور اقوام متحدہ کا انتباہ

    یورپ میں فلسطین کی بڑھتی حمایت  کے بیچ امریکہ کی  صہیونی حکومت کو مدد اور اقوام متحدہ کا انتباہ

    اقوام متحدہ کے  زیادہ تر رکن ممالک کی جانب سے  جنگ بندی کے مطالبہ کے باوجود اسرائیل کی جارحیت مسلسل جاری ہے  اور اس وقت صورت حال یہ ہے کہ  خود اقوام متحدہ کا کہنا یہ ہے کہ’’  انکے پاس  غزہ کے تقریباً 20 لاکھ لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے خیمے اور خوراک ختم ہو چکے ہیں ،  جبکہ یہاں کے رہایشیوں کی اکثریت اپنے گھروں سے بے گھر ہو چکی ہے اور قحط کو روکنے کے لیے امداد پر انحصار کرتی ہے۔۔۔

    امریکی یونیورسٹیز میں آزادی اظہار کا قتل عام

    امریکی یونیورسٹیز میں آزادی اظہار کا قتل عام

    جب طالب علموں نے ناک میں دم کر دیا اور کسی صورت میں اپنے مطالبات سے نہیں رک رہے تو اب امریکی سیاستدان میدان میں اترے ہیں۔ امریکی ایوان کے اسپیکر نے فلسطینی حامی مظاہرین کا مذاق اڑایا اور کہا کہ کلاس میں واپس جاؤ۔ یعنی تمہارے یہاں رہنے سے کچھ نہیں ہوگا۔

    امریکہ کا ایک اور ظلم

    امریکہ کا ایک اور ظلم

    درحقیقت فلسطینیوں کے حقوق سے مطابقت رکھنے والی کسی بھی درخواست کو ویٹو کرکے امریکہ نے عملی طور پر غزہ پر حملوں، فلسطینیوں کے قتل عام اور اس کے بنیادی ڈھانچے کی مکمل تباہی میں صیہونی حکومت کا ساتھ دیا ہے۔ اب فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے حالیہ جرائم کی عالمی سطح پر مذمت کے باوجود امریکہ نے ایک بار پھر تمام بین الاقوامی درخواستوں اور انسانی حقوق کے دعووں کے باوجود فلسطینیوں پر اقوام متحدہ کے راستے بند کر دیئے ہیں اور بلاشبہ اس طرح وہ صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک ہوگیا ہے۔

    اسرائیل انجام کے قریب

    اسرائیل انجام کے قریب

    فاران: شریف نے 28ویں روزہ کی افطاری پر مدعو کیا۔ افطاری بہانہ، حاصل ملاقات سوا 2 گھنٹے کی بامقصد گفتگو تھی۔ خیال تھا کہ میٹنگ کے بارے میں کالم لکھوں گا۔ 14 اپریل ایران کے اسرائیل کیخلاف “آپریشن سچا وعدہ” کو تمام دُنیا اور عالمی میڈیا دن رات موضوع بنا چُکے ہیں۔ 14 اپریل 2024 […]

    غزہ میں جنگ بندی کیلئے پس پردہ کوششیں

    غزہ میں جنگ بندی کیلئے پس پردہ کوششیں

    دیکھنا ہوگا کہ اسماعیل ہانیہ کے دورہ ترکیہ کے نتیجے میں کیا تجاویز سامنے آتی ہیں، ترکیہ نیٹو کا رکن ہے اور اس کے مغربی قوتوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ ترکیہ کی جانب سے جنگ بندی کے لیے کوشش میرے خیال میں مغرب، اسرائیل اور مسلم دنیا کے مغرب دوست حکمرانوں کا مشترکہ پراجیکٹ ہے، جو ایران کی خطے میں برتری کے تاثر کو محو کرنے کے لیے عمل میں لایا جا رہا ہے۔

    ایران نے اسرائیل کا کتنا نقصان کیا؟

    ایران نے اسرائیل کا کتنا نقصان کیا؟

    حالات حاضرہ پر نگاہ رکھنے والے جانتے ہیں کہ اس حملے میں ایران نے اپنے بھاری اور اصلی ہتھیار استعمال نہیں کئے۔ ایران کے اس کامیاب جنگی تجربے کے بعد اگر اسرائیل جوابی حملے کی حماقت کرے گا تو اُسے بھی معلوم ہے کہ اب کی بار ہتھیار بھی مختلف ہونگے اور ایرانیوں کے نشانے بھی بہت اچھے ہیں۔

    اوپر جاؤ