کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 11 از 45 - فاران

    درحقیقت اسرائیل کا ہدف حماس یا جہاد اسلامی نہیں ہے، اس نے اہل فلسطین کو اجتماعی سزا دی ہے۔ چند ہزار حماس کے جنگجوؤں کے خاتمے اور چند سو یرغمالیوں کو چھڑوانے کے لیے پورا غزہ ملیا میٹ کر دیا گیا۔

    غزہ کے بچوں کی چیخ و پکار اور گونگی بہری دنیا

    غزہ کے بچوں کی چیخ و پکار اور گونگی بہری دنیا

    جن مسلمانوں کی میں بات کر رہا ہوں وہ کم سے کم یہ دعا تو کر رہے ہیں یا اللہ ابرہا کے لشکر پر بھیجے گئے ابابیلوں کو بھیج۔ آپس میں اس بات کا تذکرہ تو کرتے ہیں کہ کتنا ظلم ہو رہا ہے۔ کیا یہ کافی نہی؟ پھر اکثر مسلمان یہ بحث بھی تو کرتے نظر آتے ہیں کہ یہ حماس شیعہ ہیں یا سنی۔ خواب غفلت میں موجود ان مسلمانوں کو اب تک یہ احساس نہیں ہو سکا کہ دشمن تمھیں شیعہ یا سنی کہہ کر نہیں بلکہ مسلمان کہہ کرمار رہا ہے۔

    بھوک کے ہتھیار کیخلاف عالمی آواز

    بھوک کے ہتھیار کیخلاف عالمی آواز

    نسل کشی کرنے والی صیہونی حکومت کی حمایت اور غاصب حکومت کی طرف سے غزہ کے عوام کے خلاف بھوک کا ہتھیار استعمال کرنے کی وجہ سے امریکہ پر رائے عامہ کا دباو بڑھ رہا ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات کی وجہ سے امریکہ ہوائی جہازوں کے ذریعے غزہ میں خوراک پھینک رہا ہے۔ جس سے بیسیوں فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔

    اسرائیل کو حزب اللہ سے بچانے کی امریکی کوششیں

    اسرائیل کو حزب اللہ سے بچانے کی امریکی کوششیں

    سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اب تک حزب اللہ لبنان اور اسرائیل محدود پیمانے پر جھڑپوں کے ذریعے ایکدوسرے کی ریڈ لائنز عبور کئے بغیر فنی ضربیں لگانے کی کوشش کر رہے تھے، لیکن گذشتہ چند دنوں میں اسرائیل کی جارحانہ کاروائیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ تل ابیب ریڈ لائنز تبدیل کر کے حزب اللہ لبنان سے وسیع پیمانے پر جنگ شروع کرنے کے درپے ہے۔

    ابوظہبی تل ابیب کا حامی کیوں؟

    ابوظہبی تل ابیب کا حامی کیوں؟

    اماراتی حکمرانوں کی سوچ میں جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ اسلامی دنیا کے مفادات یا جیوپولیٹیکل ایشوز نہیں ہیں، بلکہ وہ علاقائی اور عالمی طاقتوں سے متعلق اپنے مفادات کے زیادہ سے زیادہ تحفظ کے درپے ہیں۔

    امریکہ افغانستان، عراق اور یوکرین میں اپنی غلطیاں، یمن میں دہرا رہا ہے / امریکہ سیاسی ذہانت سے، خطے میں امریکی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔۔ ڈاکٹر مطلق المطیری

    امریکہ افغانستان، عراق اور یوکرین میں اپنی غلطیاں، یمن میں دہرا رہا ہے / امریکہ سیاسی ذہانت سے، خطے میں امریکی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔۔ ڈاکٹر مطلق المطیری

    ملک سعود یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر مطلق المطیری نے کہا: امریکہ اسرائیل کی مدد اور اسرائیلی بحری جہازوں کی حمایت میں شکست کھا گیا ہے جبکہ یمن کے حوثی آج عرب رائے عامہ میں مقدسات کے حامی اور مدافع کے طور پر ابھرے ہوئے ہیں۔

    فلسطینی قیدیوں پر ظلم و بربریت

    فلسطینی قیدیوں پر ظلم و بربریت

    القدس کی قابض حکومت کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کے خلاف کیے جانے والے جرائم میں سے ایک انہیں بھوکہ رکھنا ہے۔

    مستقبل فلسطینی قوم کا ہے

    مستقبل فلسطینی قوم کا ہے

    سب، چاہے وہ جو غزہ میں اسلامی مزاحمت کے حامی ہیں چاہے وہ جنہوں نے انسانیت کے احترام پر خاموشی اور مصلحت اندیشی کو ترجیح دی ہے اور وہ جو سفاک صیہونی رژیم کے حامی ہیں، جان لیں کہ غزہ اگرچہ مظلوم ہے، اگرچہ زخمی ہے اور اگرچہ اس کے بچے بھوک کی شدت سے موت کا انتظار کر رہے ہیں، لیکن مقتدر اور سربلند کھڑا ہے اور اس نے اپنے صبر و استقامت کے نتیجے میں آنے والے روشن کل سے امید لگا رکھی ہے۔

    غزہ جنگ، اسرائیل اور اسلامی مزاحمت کے افق

    غزہ جنگ، اسرائیل اور اسلامی مزاحمت کے افق

    فلسطینی مجاہدین اور عوام کی بے مثال مزاحمت کے نتیجے میں مدمقابل دشمن کے حوصلے شدید پست ہو چکے ہیں۔ چند دن پہلے اسرائیلی ویب سائٹ "والا" نے ایک اہم فوجی ذریعے کے بقول لکھا: "اس وقت فوج غزہ کی پٹی میں اپنا وقت ضائع کر رہی ہے جبکہ اسرائیل کی جنگی کابینہ اور فوجی سربراہان کے درمیان رفح پر ممکنہ زمینی حملے کے بارے میں شدید اختلافات پیدا ہو چکے ہیں۔

    اوپر جاؤ