کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 14 از 45 - فاران

    غزہ میں امریکہ اور برطانیہ کی شکست کے چار ثبوت

    غزہ میں امریکہ اور برطانیہ کی شکست کے چار ثبوت

    امریکہ غزہ اور مغربی کنارے اور حتی عرب دنیا کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کے اہل نہیں ہے اور عنقریب افغانستان جیسی شکست ایک بار پھر دہرائی جائے گی۔ عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈے مسلسل اسلامی مزاحمتی گروہوں کے راکٹ اور ڈرون حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں جبکہ یمن کی مسلح افواج بھی اپنے بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں کی مدد سے غزہ کا ساتھ دینے میں مصروف ہیں۔

    الاقصٰی طوفان اور اس سے جڑی طوفانی لہریں

    الاقصٰی طوفان اور اس سے جڑی طوفانی لہریں

    مصر کے صدر انور سادات نے اسراٸیل کے ساتھ جنگ بندی کا یہ جواز پیش کیا تھا کہ ”ہم اسراٸیل کے ساتھ تو جنگ لڑ سکتے ہیں، لیکن امریکہ سے نہیں۔“ لیکن آج ایسے میں جبکہ امریکہ اسراٸیل کو ہر قسم کا اسلحہ دے رہا ہے اور اس کی حفاظت کے لیے اپنے جنگی بحری بیڑوں کو بھی حرکت میں لے آیا ہے۔

    اسٹریٹجک شکست

    اسٹریٹجک شکست

    صہیونی اخبار "یدیوت احرنوت" نے صہیونی فوج کے جنرل اسٹاف کے ایک اعلیٰ افسر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم "طوفان اقصیٰ" لڑائی میں ناکام رہے اور ہمیں اس منصوبے کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا، جو ہماری آنکھوں کے سامنے تیار کیا گیا اور اس پر عمل بھی کیا گیا۔

    غزہ جنگ اور صیہونیوں سے عالمی نفرت

    غزہ جنگ اور صیہونیوں سے عالمی نفرت

    آج غاصب صیہونی رژیم اور صیہونی حکمرانوں کے خلاف نفرت کو صرف اسلامی مزاحمتی بلاک کے رکن ممالک جیسے ایران، عراق، لبنان، یمن، شام اور دیگر اسلامی ممالک تک محدود نہیں رہی بلکہ عالمی سطح پر پھیل چکی ہے اور حتی مغربی معاشرے بھی اس کا اظہار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

    امریکہ کے لئے پیغام

    امریکہ کے لئے پیغام

    اسرائیل فلسطین تنازعہ کو بھی بڑی حد تک نظر انداز کیا گیا، یہاں تک کہ اسرائیل کی آبادکاری کی پالیسی روز بروز ایک "دو ریاستی حل" کے امکان کو ختم کر رہی تھی، جس پر امریکہ باضابطہ طور پر عمل پیرا ہے۔

    غزہ پر اسرائیلی یلغار اور ہمارا فریضہ ایمانی و انسانی

    غزہ پر اسرائیلی یلغار اور ہمارا فریضہ ایمانی و انسانی

    پچھلے تقریبا ۴۷ دنوں سے غزہ کے اوپر جس طرح ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اسے دیکھ کر ہر صاحب انسان خود سے سوال کر رہا ہے کیا یہ دنیا بے حس ہو چکی ہے کیا لوگوں کے پہلو میں دل کی جگہ پتھر ہے ؟ مسلسل چند ہفتوں سے شب و روز غزہ کے باشندوں پر موت برس رہی ہے ، ہر منٹ میں غزہ کے مظلوموں پر بم گرائے جا رہے ہیں ہر آن وہاں کے لوگ لاشیں اٹھا رہے ہیں ، اتنی لاشیں کہ کفن کی قلت ہے۔

    فلسطینی عوام کو ایک اور کامیابی مبارک

    فلسطینی عوام کو ایک اور کامیابی مبارک

    خلاصہ یہ ہے کہ فلسطینی عوام ایسے دور میں داخل ہوچکی ہے کہ آزادی فلسطین کے لئے قریب تر ہو رہی ہے۔ حالیہ دنوں رونما ہونے والے حوادث اور امریکہ سمیت اسرائیل اور تمام پشت پناہ قوتوں کی شکست نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ عزت کا راستہ صرف اور صرف مزاحمت کا راستہ ہے۔ فلسطینی عوام کو مزاحمت مبارک، آزادی اور کامیابیاں مبارک۔

    بارہا مخالفت کے بعد نیتن یاہو کا جنگ بندی قبول کرنے کی وجوہات

    بارہا مخالفت کے بعد نیتن یاہو کا جنگ بندی قبول کرنے کی وجوہات

    صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں اسرائیلی کابینہ لگ بھگ تیرہ مرتبہ جنگ بندی کی پیشکش مسترد کرنے کے بعد آخرکار اسے قبول کرنے پر مجبور ہو گئی ہے۔ غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے غزہ کے خلاف جاری جنگ عارض طور پر روک دینے کی کئی وجوہات پائی جاتی ہیں

    طوفان الاقصی اور مزاحمتی محاذ کی سر افرازیاں

    طوفان الاقصی اور مزاحمتی محاذ کی سر افرازیاں

    صہیونی حکومت  نے جس  گنبد آہنی  کی تعمیر میں ملینوں ڈالر خرچ کر دئے تھے جس کو لیکر دنیا بھر میں مشہور تھا کہ اسرائیل کا کوئی بال بیکا نہیں کر سکتا اسے دنیا نے  مزاحمتی محاذ کے سامنے دم توڑتے  ہوئے دیکھا    ۷ اکتوبر صبح تقریباً ساڑھے چھ بجے کا وقت تھا جب راکٹوں کی برسات شروع ہوئی۔ اور  دیکھتے ہی دیکھتے   اسرائیل کے  شہروں میں غزہ کے راکٹ نظر آ رہے تھے

    اوپر جاؤ