کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 17 از 45 - فاران

    اسرائیل جل کر راکھ ہو جائے گا / لاکھوں صہیونی آبادکاروں کا سڑکوں پر احتجاج
    یدیعوت آحارونوت نے لکھا:

    اسرائیل جل کر راکھ ہو جائے گا / لاکھوں صہیونی آبادکاروں کا سڑکوں پر احتجاج

    کنیسٹ (صہیونی پارلیمان) میں اپوزیشن جماعتوں نے نیتن یاہو کے "عدالتی بغاوت" کا نام دیا ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ نیتن یاہو گذشتہ کو کئی سالوں سے رشوت اور امانت میں خیانت جیسے الزامات کی بنیاد پر مقدمے کا سامنا ہے، اور وہ "عدالتی نظام کی اصلاح" کے بہانے مقدمے سے چھوٹنا چاہتا ہے۔

    غاصب صیہونی رژیم کا اندرونی خلفشار

    غاصب صیہونی رژیم کا اندرونی خلفشار

    گذشتہ 70 برس میں یہ مسئلہ ہمیشہ سے موجود رہا ہے اور صیہونی رژیم اس چیلنج سے روبرو رہی ہے۔ مزید برآں، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس مسئلے میں مزید شدت آ رہی ہے اور دنیا کے مختلف حصوں سے ہجرت کر کے مقبوضہ فلسطین میں بسنے والے صیہونیوں کے درمیان خلیج بڑھتی جا رہی ہے۔

    کیا اسرائیل کسی بھی جنگ کیلئے تیار ہے؟

    کیا اسرائیل کسی بھی جنگ کیلئے تیار ہے؟

    غاصب صیہونی حکومت اپنی تمام تر کمزوریوں کو مخفی رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے اور اسی وجہ سے شام اور اس سے ملحقہ علاقوں پر متعدد اوقات میں بمباری کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ کرسکتی ہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

    سیاسی و سماجی پہلووں سے اسرائیل کے زوال کا جائزہ

    سیاسی و سماجی پہلووں سے اسرائیل کے زوال کا جائزہ

    حریف سیاسی جماعتوں کے درمیان سیاسی اختلافات معمول کی بات ہے اور اس کا حتمی نتیجہ کسی ریاست کا خاتمہ نہیں ہو سکتا لیکن جب صیہونی حکمران اپنی رژیم کی حدود سے بڑھ کر آپس میں اختلافات رکھتے ہیں تو نتیجہ مختلف ہو سکتا ہے۔

    اسلام کیخلاف استعماری اور صیہونی سازشیں

    اسلام کیخلاف استعماری اور صیہونی سازشیں

    اسلام کے خلاف صیہونیوں کی سازشیں پے در پے ناکام ہو رہی ہیں، کیونکہ ان تمام تر باطل افکار کے مقابلے میں ایک ایسی مزاحمت اور حقیقی اسلام پائیداری کے ساتھ مقابلہ پر کھڑا ہے کہ جو دنیا میں امن و محبت کے قیام کی بات کرتا ہے، لیکن ظلم و جبر اور استبداد سے نہیں بلکہ عادلانہ بنیاد پر۔

    اسرائیل میں سول نافرمانی

    اسرائیل میں سول نافرمانی

    مخالفین اس منصوبے کو نیتن یاہو کے لیے قانونی الزامات سے بچنے کے راستے کے طور پر دیکھتے ہیں۔ نیتن یاہو کے مجوزہ منصوبے کی منظوری کنیسٹ کے اراکین کو بغیر کسی نگرانی کے نیتن یاہو کے بدعنوانی کے الزامات کے کیس کو بند کرنے کی اجازت دے گی اور اراکین پارلیمنٹ انہیں بدعنوانی کے الزامات سے بری کرنے کے لیے ووٹ دیں گے۔

    غرب ایشیاء میں بدلتی ہوئی صورتحال اور مسلم امہ میں خوشی کی لہر

    غرب ایشیاء میں بدلتی ہوئی صورتحال اور مسلم امہ میں خوشی کی لہر

    یہ ایسی صورتحال ہے کہ جس نے پوری مسلم دنیا میں خوشی کی لہر پیدا کر دی ہے۔ یقینی طور پر اس صورتحال سے اگر کوئی ناخوش ہے تو وہ شکست خوردہ امریکی حکومت اور اس کے حواری برطانوی استعمار اور ناجائز اولاد اسرائیل ہیں کہ جو خطے کی ان تبدیلیوں کو برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔

    اسرائیل خودکشی کر رہا ہے ۔۔۔ امریکی صہیونی لابیوں کا انتباہ

    اسرائیل خودکشی کر رہا ہے ۔۔۔ امریکی صہیونی لابیوں کا انتباہ

    فاران تجزیاتی ویب سائٹ: امریکہ کے بعض صہیونی حلقوں نے ـ مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کو درپیش اندرونی بحران کے پیش نظر ـ جعلی صہیونی ریاست کی اندر ٹوٹ پھوٹ کے حوالے سے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ تل ابیب گولی اپنی کنپٹی پر گولی مار رہا ہے، اور امریکہ میں اپنی ساکھ […]

    مغربی کنارے میں ابھرتی مزاحمت اور خوفزدہ نیتن یاہو

    مغربی کنارے میں ابھرتی مزاحمت اور خوفزدہ نیتن یاہو

    میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022ء کے آغاز سے اب تک مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مزاحمتی کاروائیوں کے نتیجے میں 60 سے زائد صیہونی ہلاک جبکہ دسیوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ غاصب صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں جبکہ فلسطینی مجاہدین کسی خوف کے بغیر صیہونی فوج اور فوجیوں کے سامنے آ کر حملہ ور ہوتے ہیں۔

    اوپر جاؤ