کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 25 از 45 - فاران

    دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیل کا حملہ کیا کسی نئی جنگ کا عندیہ ہے؟

    دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیل کا حملہ کیا کسی نئی جنگ کا عندیہ ہے؟

    ہمارے خیال میں استقامتی محاذ کو اس قسم کے توہین آميز حملے کا فورا جواب دینا چاہیے اور یہ جواب مقبوضہ فلسطین کے اندر دیا جائے مطلب ، ايئرپورٹ کے جواب میں ایئرپورٹ ، بندرگاہ کے مقابلے میں بندرگاہ ، بنیادی ڈھانچے کے مقابلے میں بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے۔

    زمانے کے انداز بدل گئے

    زمانے کے انداز بدل گئے

    مجھے یقین ہے کہ جس ملک نے بھی اس سے چھٹکارا حاصل کیا ہے، وہ مستقل بنیادوں پر اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر لا رہے ہیں۔ ان کے سامنے جھکنے کی قیمت، ان کے مقابلے میں ڈٹ جانے سے زیادہ ہے۔ اگر جھک جائیں گے تو پھر ڈو مور کہے گا۔

    عالمی سطح پر صہیونی حکومت کی ریاستی دہشت گردی

    عالمی سطح پر صہیونی حکومت کی ریاستی دہشت گردی

    موساد اب تک نہ صرف فلسطینی رہنماوں بلکہ بڑی تعداد میں شام، لبنان، ایران اور حتی بعض یورپی ممالک کے شہریوں کی بھی ٹارگٹ کلنگ انجام دے چکی ہے۔

    ہمارے ان گنت مسائل اور ہم

    ہمارے ان گنت مسائل اور ہم

    ہم سب اگر ملک  کو لیکر فکر مند ہیں تو  نفرتوں کی فضاوں کے درمیان منفی پروپیگنڈے سے بچتے ہوئے اور اپنے اہل خانہ کو بچاتے ہوئے اپنے دین کی تعلیمات کے مطابق ہمیں آگے بڑھنا ہو گا اسی میں ہماری بقا و فلاح ہے ۔

    پاکستانی صحافیوں کا وفد اس وقت ہی اسرائیل کیوں گیا؟

    پاکستانی صحافیوں کا وفد اس وقت ہی اسرائیل کیوں گیا؟

    ہم یہودیوں سمیت ہر مذہب کے ماننے والوں کے احترام کے قائل ہیں اور ہر ایک کو اس کے مقدس مقامات پر رسائی دینے کے حق میں ہیں، مگر جو شخص امریکی شہریت بھی رکھتا ہو اور پھر بھی پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے پر بضد ہو تو اس کا مقصد کچھ اور ہی لگتا ہے؟

    ہندوستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی و سماجی انارکیت

    ہندوستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی و سماجی انارکیت

    گذشتہ کچھ سالوں میں جس طرح ملک میں نفرت اور فرقہ پرستی کو فروغ دیا گیا اس نے ملک کے جمہوری اقدار کو مجروح کیاہے۔اس وقت ہندوستان کی سیاست کا سارا دارومدار مسلمانوں کو کچلنے اور انہیں سرعام بے آبرو کرنے پر ہے ۔ان کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جارہاہے۔

    حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی اور اسرائیلی سازشیں

    حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی اور اسرائیلی سازشیں

    لبنان میں حزب اللہ کا اثرو رسوخ ایسی چیز ہے جس نے صہیونی رژیم کو شدید غضبناک کر رکھا ہے۔ صہیونی حکام جانتے ہیں کہ جب تک لبنان میں حزب اللہ جیسی طاقت موجود ہے وہ لبنان کے سمندروں میں پائے جانے والے قدرتی وسائل کے عظیم ذخائر پر بھی قابض نہیں ہو سکتے۔

    امریکہ کل بھی مردہ باد تھا، امریکہ آج بھی مردہ باد ہے

    امریکہ کل بھی مردہ باد تھا، امریکہ آج بھی مردہ باد ہے

    امریکہ قاتل ہے، جو اپنے مخالفین کو قتل کرواتا ہے۔ اس کی اس حوالے سے بہت ہی بھیانک تاریخ ہے، اس کے جرائم پر کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔ اس کی سازشوں کو طشت از بام کرتی بہت سی کتب موجود ہیں، اس پر بہت سی فلمیں بن چکی ہیں اور خود امریکہ میں اس کے خفیہ ڈاکومنٹس جو کچھ عرصہ بعد قانونی طور پہ سامنے آجاتے ہیں۔

    کیا اسرائیل یہودیوں کے ہاتھوں تباہ ہو رہا ہے؟

    کیا اسرائیل یہودیوں کے ہاتھوں تباہ ہو رہا ہے؟

    صہیونی ریاست کے سابق وزیر اعظم ایہود بارک نے اس ریاست کو درپیش بیرونی خطرات - بشمول فلسطینی مقاومت، حماس اور حزب اللہ کے میزائلوں اور راکٹوں نیز ایران کی جوہری طاقت - کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام خطرے بہت سنجیدہ ہیں مگر ان میں سے کوئی بھی اسرائیل کے وجود کے لئے خطرہ نہیں ہے اور جو واحد خطرہ اس ریاست کے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے یہودیوں کا اندرونی بحران اور ان میں پائی جانے والی دراڑیں ہیں۔

    اوپر جاؤ