کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 28 از 45 - فاران

    حجاب کے خلاف پردۂ سیمیں کا پہلا قدم اور ہم

    حجاب کے خلاف پردۂ سیمیں کا پہلا قدم اور ہم

    ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ جیسی فلمیں نوجوان نسل کی ذہن سازی کا کام کرتی ہیں ۔اس فلم میں یہ دکھانے کی کوشش کی گئی تھی کہ حجاب دقیانوسی سوچ کا آئینہ دار ہے جو عورت کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔

    انصاراللہ یمن کی حالیہ فوجی کارروائی اور اسکی اہمیت

    انصاراللہ یمن کی حالیہ فوجی کارروائی اور اسکی اہمیت

    انصاراللہ یمن کے حالیہ حملوں نے عالمی سطح پر بھی مساواتوں کو تبدیل کر دیا ہے۔ اکثر یورپی ممالک اور امریکہ روس کے خلاف تیل اور گیس فروخت کرنے پر پابندی عائد کرنے کے بعد یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ عالمی منڈی میں اس کمی کو سعودی عرب کے تیل سے پورا کر دیں گے۔

    صیہونی حکومت کی لابنگ

    صیہونی حکومت کی لابنگ

    خطے میں استقامتی بلاک کی مضبوطی اور مخالف دھڑے کی شکست خوردہ پالیسیاں خطے کی صورت حال کو تیزی سے تبدیل کرسکتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ صیہونی وزیراعظم اور عرب دنیا میں سرگرم صیہونی لابی مختلف ممالک کے دورے کرکے اس تبدیلی اور اپنی شکست کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    اسرائیل کی ٹیکنالوجی کی برتری۔۔۔ مکڑی کا ایک جال

    اسرائیل کی ٹیکنالوجی کی برتری۔۔۔ مکڑی کا ایک جال

    ان سائبر حملوں کے بعد اسرائیل کے تمام عہدیدار خوفزدہ ہیں اور ایران کی سائبر ٹیکنالوجی کی برتری پر ششدر ہیں۔ اسرائیل میں یہ سمجھا جا رہا ہے کہ سائبر ٹیکنالوجی کے حوالے سے اس کی کوئی چیز بھی ایران کی دسترس سے محفوظ نہیں رہی۔ اسرائیل میں اس سوال پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ ایران نے یہ صلاحیت اسلامی جہاد اور حماس کو بھی دے دی ہو۔

    فلسطینی قوم کے ساتھ ایک خیانت اور
    اردوگان اور ہرزوگ بھائی بھائی!

    فلسطینی قوم کے ساتھ ایک خیانت اور

    صدر اردوگان نے ہرزوگ کو ترکی بلا کر اسلامی دنیا کے ایک اہم رکن ملک میں بیٹھ کر مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی صہیونی کوششوں کو جاری رکھا اور دروغ گوئی اور جعلی پن کی یہودی خصلت کو بروئے کار لاتے ہوئے کہا: "دو ملکوں کے عوام ابراہیم (ع) کے فرزند ہیں اور ابراہیم (ع) اللہ کے مؤمنوں کے باپ ہیں اور ہمیں مشترکہ مستقبل کے لئے تمام تر اختلافات کا خاتمہ کرنے کے لئے کوشاں رہنا چاہئے"۔

    اردوگان اور ہرزوگ بھائی بھائی!

    اردوگان اور ہرزوگ بھائی بھائی!

    اردوگان کی دوہری پالیسیوں نے بین الاقوامی سطح پر ترکی کی پوزیشن کو متزلزل کرکے رکھ دیا ہے۔

    مزاحمت ‘فلسطین بچاو’ کا پہلا قدم

    مزاحمت ‘فلسطین بچاو’ کا پہلا قدم

    قدس شریف کے قابض یہودیوں اور ان کے مغربی حامیوں کے مقابلے میں فلسطینیوں کی مزاحمت نہ صرف عرب حکومتوں کے سائے میں انجام نہیں پائی ہے بلکہ فلسطینی مزاحمت ایسے حالات میں انجام پائی ہے اور جاری رہی ہے جب ترک صدر سمیت عرب حکمران یہودی ریاست کے ساتھ ساز باز اور تعلقات معمول پر لانے کی دوڑ میں مصروف ہیں۔

    عبدالباری عطوان: اسرائیل اپنے اتحادیوں کے کندھوں پر سیکورٹی بوجھ بن چکا ہے

    عبدالباری عطوان: اسرائیل اپنے اتحادیوں کے کندھوں پر سیکورٹی بوجھ بن چکا ہے

    عبدالباری عطوان لکھتے ہیں کہ یوکرین کی جنگ میں سب سے بڑا نقصان اسرائیل ریاست کو ہوگا اور یہ ریاست اب اپنے اتحادیوں کے کندھوں پر سیکورٹی بوجھ بنی ہوئی ہے۔

    اردگان بدھ کو اسرائیلی صدر کی کریں گے میزبانی!!!

    اردگان بدھ کو اسرائیلی صدر کی کریں گے میزبانی!!!

    اسحاق ہرتزوگ کل اردگان کے مہمان ہیں، ترک عوام نے اسرائیل کا پرچم جلا کر سفر کا خیر مقدم کیا ہے۔

    اوپر جاؤ