کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 18 - January - 2026
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 35 از 45 - فاران

    ہندوستان میں نفرتوں کے لپکتے شعلے اور ہم

    ہندوستان میں نفرتوں کے لپکتے شعلے اور ہم

    ملک میں جس طرح سے ہردن فرقہ وارانہ عداوتیں بڑھتی ہی جا رہی ہیں، اس سے اس بات کا اندیشہ بڑھتا جا رہا ہے کہ عنقریب کہیں ایسا نہ ہو کہ ہندوستان میں ایک بار پھر گجرات کی تاریخ کو دہرا دیا جائے ایک بار پھر حیوانیت قہقے لگاتی نظر آئے، انسانیت ایک بار پھر سسکیاں لیتی نظر آئے۔

    ایران کو درپیش صہیونی اور امریکی دھمکیوں کی حقیقت
    ایک تجزیہ؛

    ایران کو درپیش صہیونی اور امریکی دھمکیوں کی حقیقت

    جب تک ایران کا ایٹمی پروگرام جاری رہے گا، اس ملک کو مشترکہ امریکی-صہیونی دھمکیاں جاری رہیں گی/ امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے دورہ تل ابیب کا مقصد فریقین کے درمیان ہم آہنگی ہے / دریں اثنا صہیونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ویانا مذاکرات پر اسرائیل اور امریکہ کے درمیان تنازعہ جاری ہے۔

    مذہب کے نام پر ہندوستان کو جہنم بنایا جا رہا ہے

    مذہب کے نام پر ہندوستان کو جہنم بنایا جا رہا ہے

    ہری دوار اور رائے پور دھرم سنسد میں بابائے قوم مہاتما گاندھی اور ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے خلاف بھی تقریریں کی گئیں ۔یتی نر سنگھا نند سرسوتی اور اس کے نظریاتی حامیوں نے تو مہاتما گاندھی جی کو ملک دشمن تک قرار دیدیا۔انہوں نے ناتھو رام گوڈسے کو وطن پرست اور سچا ہندو بتاتے ہوئے گاندھی جی کے قتل پر اسے خراج عقیدت پیش کیا۔

    يہودی ربیوں کے ساتھ ترک رجب اردگان کی ملاقات کی ان کہی باتیں
    ہاتھی کے دانت کھانے کے اور، دکھانے کے اور؛

    يہودی ربیوں کے ساتھ ترک رجب اردگان کی ملاقات کی ان کہی باتیں

    صورت احوال یہ کہ حال ہی میں غاصب صہیونی ریاست کی طرف سے کچھ یہودی ربیوں نے انقرہ کے صدارتی محل میں ترک صدر رجب طیب اردگان سے بات چیت کی جس پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا۔

    کیا خطے میں امریکہ کی جگہ برطانیہ لے رہا ہے؟

    کیا خطے میں امریکہ کی جگہ برطانیہ لے رہا ہے؟

    ہمیں مستقبل قریب میں خطے کی سطح پر دہشت گردانہ اقدامات، تخریب کاری اور بغاوتوں میں بڑھاوے کا منتظر رہنا چاہئے۔ اسی طرح دیگر پراسرار اقدامات جو برطانیہ کی خاص مہارتوں میں شامل ہیں۔ خطے کے مختلف ممالک میں وسیع تعداد میں برطانیہ کے تربیت یافتہ ایجنٹس اور جاسوس سرگرم عمل ہو چکے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان کی سرگرمیوں کے نتائج ظاہر ہوتے رہے ہیں گے۔

    امریکہ اور سوویت یونین کی شباہتیں اور ان میں فرق

    امریکہ اور سوویت یونین کی شباہتیں اور ان میں فرق

    امریکہ کا سالانہ فوجی بجٹ بھی ۶۰۰ ارب ڈالر سے زیادہ ہے، اس کے بیرون ملک ۱۰۰۰ فوجی اڈے ہیں، چنانچہ وہ اپنی فوجی مشین کی افادیت پر بہت شادماں اور مطمئن ہے، لیکن اس فوجی مشین کی نااہلیت جلدی یا بدیر ثابت ہوجائے گی اور امریکہ کے بیرونی حامی اور اندرونی غفلت زدہ لوگ جان لیں گے کہ یہ سب امریکہ کی تشہیری مہم تھی۔

    صہیونی حکومت کے حالیہ جرائم اور مغرب کی حمایت

    صہیونی حکومت کے حالیہ جرائم اور مغرب کی حمایت

    صیہونیوں اور یہودی آباد کاروں کی طرف سے ان دنوں فلسطینیوں پر اس قدر شدید مظالم ڈھانے کی ایک اہم وجہ وہ خوف ہے، جو فلسطینیوں کی بغاوت اور فعالیت سے ان کے اندر پیدا ہوا ہے۔

    کیا سعودی عرب میں انقلاب قریب ہے؟

    کیا سعودی عرب میں انقلاب قریب ہے؟

    زمینی حقائق یہ ہیں کہ سعودی عرب میں بادشاہت کا تاج ایک ایسے شخص نے زبردستی اپنے سر سجا لیا ہے، جو نہ صرف آل سعود بلکہ اسلام کیلئے بھی خطرہ ہے۔ محمد بن سلمان کے یہ اقدامات اس جانب اشارہ ہیں کہ سعودی عرب میں بہت جلد انقلاب اٹھنے کو ہے، جو اس سارے منظر نامے کو ملیا میٹ کرکے سعودی عرب کو دوبارہ اس کا اسلامی تشخص لوٹا دے گا اور وہ دن بہت قریب ہے، کعبے میں بہت جلد مجاہد کی اذان آنیوالی ہے۔

    اسرائیل کے ساتھ دوستی اور امن کا خواب

    اسرائیل کے ساتھ دوستی اور امن کا خواب

    انصاف کا تقاضہ یہ کہتا ہے کہ جو بھی یہودی صہیونی فلسطین میں باہر سے آکر قابض ہوئے ہیں، وہ سب اپنے وطن کو جائیں، جن فلسطینیوں کو ان کے اپنے وطن سے جبری جلاوطن کیا گیا ہے، ان کو واپس لایا جائے۔ افسوس ہے ان عرب حکمرانوں پر کہ جو خود بھی دھوکہ میں ہیں اور فلسطینی عوام کو بھی دھوکہ دینا چاہتے ہیں۔

    اوپر جاؤ