کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Friday - 5 - September - 2025
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 39 از 45 - فاران

    کیا “داعش کی اسلامی خلافت” کا منظرنامہ دہرایا جا رہا ہے؟

    کیا “داعش کی اسلامی خلافت” کا منظرنامہ دہرایا جا رہا ہے؟

    گذشتہ ایک عشرے کے دوران مغربی ایشیا میں محاذ مزاحمت نے اپنی لا زوال قوت کے ذریعے دہشت گردی اور دہشت گردوں، دہشت گردی سے فائدہ اٹھانے والی قوتوں کے دانت کھٹے کر دیئے ہیں لیکن اگلے مرحلے میں داعش کا نشانہ بننے والے ممالک میں مزاحمت کا تجربہ نہ ہونے کے برابر ہے اور ان ممالک میں کلاسیکی افواج دہشت گردی کی ابتدائی شکلوں کے مقابلے میں بھی کامیاب نہیں ہو سکی ہیں۔

    امریکی ڈیموکریٹوں کی نیابتی جنگ اور افغانستان میں داعش کی جولانیوں کا راز

    امریکی ڈیموکریٹوں کی نیابتی جنگ اور افغانستان میں داعش کی جولانیوں کا راز

    عربی اور اسلامی دنیا میں داعشی سرگرمیوں کی حدود میں توسیع ڈیموکریٹوں کی نیابتی جنگوں (Proxy Wars) کے حوالے سے جانی پہچانی پالیسیوں کی یاد دہانی کرا رہی ہے اور یہ پالیسی ان ملکوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے جو اپنی سرزمین پر تناؤ اور تنازعات کا ماحول فراہم کرتے ہیں۔

    عراق میں مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں؟

    عراق میں مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں؟

    پارلیمانی الیکشن کے خلاف اس عوامی احتجاج کی مختلف وجوہات ہیں۔ عوام کا سب سے بڑا اعتراض اس الیکشن میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کے طریقہ کار پر ہے۔ عوام پرامن احتجاج کو اپنا قانونی حق تصور کرتے ہیں، لہذا انہوں نے احتجاجی مظاہروں اور دھرنے کا طریقہ اختیار کیا ہے۔ مظاہرین کا سب سے پہلا مطالبہ یہ ہے کہ حکومت پارلیمانی الیکشن کے نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کو ضروری تحفظ فراہم کرے۔

    آزادی کا نام نہاد گہوارہ “فرانس”، حجاب کا دشمن نمبر ایک

    آزادی کا نام نہاد گہوارہ “فرانس”، حجاب کا دشمن نمبر ایک

    فحش فلموں اور فحش ماڈلنگ میں عورتوں کا آلاتی استعمال (Instrumental use) یورپیوں کے لئے قابل قبول ہے، یورپیوں کا دعوی ہے کہ وہ عورتوں کے دفاع کی خاطر ہی حجاب کے خلاف اقدامات کررہے ہیں لیکن وہ فحش فلموں اور اشتہارت میں عورتوں کے آلاتی استعمال اور فحاشی اور جسم فروشی سمیت بعض "تجارتی!" مسائل پر بحث و تمحیص تک کے لئے تیار نہیں ہیں۔

    تریپورہ کے موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داری (دوسری قسط)

    تریپورہ کے موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داری (دوسری قسط)

    سب سے پہلی بات تو یہ ہے یہ ہمارا ملک ہے ہم اپنے وطن سے محبت کرتے ہیں اور اس محبت کا تقاضا یہ ہے کہ اگر کچھ سر پھرے اس وطن کی عزت و آبرو سے کھیلنا چاہیں تو ہمیں انکا مقابلہ کرنا ہوگا ، یہ جو تریپورہ میں مساجد جلائی گئیں ہیں یہ محض مسجدیں نہیں تھیں جنہیں نذر آتش کیا گیا ہے بلکہ ہندوستان کی جمہوریت کو آگ لگانے کی کوشش کی ہے۔

    تریپورہ کے موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داری (پہلی قسط)

    تریپورہ کے موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داری (پہلی قسط)

    ان ساری باتوں کو دیکھتے ہوئے ہم سب کو اپنے ملک کی خاطر اپنے وطن کی خاطر اپنے قومی تشخص کی خاطر دین کے تعلیمات کی خاطر اٹھنا ہوگا اور پر امن طریقے سے اپنا احتجاج درج کرانا ہوگا ،اپنے اندر اتحاد پیدا کرنا ہوگا توحید کے پرچم تلے جمع ہوکر شان رسالت میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف منظم مہم چلانی ہوگی ورنہ ہمارا یہی حال ہوتا رہے گا۔

    مولائے کائنات امام علی علیہ السلام کا ہم سب سے ایک سوال
    وحدت اسلامی کانفرنس (۵)

    مولائے کائنات امام علی علیہ السلام کا ہم سب سے ایک سوال

    ہمارے سامنے اپنے ملک میں لا تعداد چیلنجز ہیں ، کاش ہم سمجھتے ان چیلنجز کے سامنے ہمارا واحد موقف اگر سامنے آ جائے تو اسکا اپنا اثر رہے گا ، آج ہمارے ملک میں ہمارے ہی وطن میں آپ دیکھیں مسلسل مسلمانوں کے خلاف کس طرح فضا کو مکدر کیا جا رہا ہے کس طرح الیکشن آتے آتے مختلف دھڑے تقیسم کرو اور حکومت کر و کی پالیسی لیکر کھلم کھلا میدان میں آ جاتے ہیں۔۔۔

    اعلان بالفور اور فلسطینیوں پر مصیبت کے سو سال

    اعلان بالفور اور فلسطینیوں پر مصیبت کے سو سال

    بالفور اعلامیہ حقیقت میں اس منظم سازش کا ایک حصہ تھا کہ جس کے تحت فلسطین پر صہیونی یہودی ریاست مسلط کر کے برطانیہ اور امریکا نے اپنے اور صہیونی سامراج کے مشترکہ مفادات کا تحفظ کرنا تھا۔

    سعودی عرب کی لبنان میں سیاسی بحران ایجاد کرنے کی کوشش کیوں؟

    سعودی عرب کی لبنان میں سیاسی بحران ایجاد کرنے کی کوشش کیوں؟

    یہ بالکل وہی حکمت عملی ہے جو اسرائیل کی غاصب رژیم نے اختیار کر رکھی ہے اور اس کے تحت صہیونی حکمران اپنے مجرمانہ اقدامات سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کیلئے خطے میں نت نئے بحران ایجاد کرتے رہتے ہیں۔

    اوپر جاؤ