کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Friday - 5 - September - 2025
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 43 از 45 - فاران

    طالبان کا افغانستان اور مکروہ امریکی پالیسیاں

    طالبان کا افغانستان اور مکروہ امریکی پالیسیاں

    طالبان کو تسلیم کرنے کے مسئلے پر بھی اتفاق رائے ممکن نہیں ہوگا ۔دیکھنا یہ ہوگا کہ مسلم بلاک جو استعماری منصوبہ بندی کا غلام ہے ،کس طرح طالبان کو تسلیم کرنے سے باز رہتاہے ۔کیونکہ امریکہ اور اسرائیل جیسے ممالک اگر علی الاعلان طالبان کے اقتدار کو تسلیم کرلیتے ہیں تو پھر دنیا کے پاس انہیں تسلیم نہ کرنے کا کیا جواز ہوگا؟

    یمن کی جنگ سے وابستہ عرب امارات کے مقاصد

    یمن کی جنگ سے وابستہ عرب امارات کے مقاصد

    یمن میں جارح ممالک ـ سعودی عرب، امارات اور سوڈان ـ کی فوجیں موجود ہیں اور امریکہ، برطانیہ، فرانس اور یہودی ریاست بھی بالواسطہ یا بلا واسطہ اور محدود سطح پر، آدھمکے ہیں اور مؤخرالذکر کے مقاصد بھی بظاہر محدود ہیں۔ لیکن امارات کا کردار اس خونی کھیل میں منفرد سا ہے۔

    نیٹو اور مغرب کی شرمناک شکست کے سات عبرت آموز اسباق
    افغانستان؛ یمنی وزیر اعظم کی یادداشت:

    نیٹو اور مغرب کی شرمناک شکست کے سات عبرت آموز اسباق

    اہم ترین سبق ان لوگوں کے لئے ہے جو جارح قابضوں کے ساتھ تعاون اور دوستی کرتے ہیں۔ یقینا ایک آزاد سرزمین ایسے افراد کو برداشت نہیں کرتی اور اپنی مادر وطن، دین اور تاریخ کے ساتھ غداری کی وجہ سے، انہیں تا حیات پورے کرہ خاکی میں بھاگتے رہنا پڑتا ہے۔

    افغان طالبان کا جنم سے عروج تک کا سفر

    افغان طالبان کا جنم سے عروج تک کا سفر

    امریکی اور ان کے اتحادی نیٹو افواج کے انخلا کے اعلان کے بعد افغانستان کی صورت حال حیران کن طور پر اور ڈرامائی انداز میں تبدیل ہوئی اور بلآخر آج 15 اگست 2021 کو تقریباً 20 سال کے بعد طالبان کابل میں دوبارہ داخل ہوگئے ہیں، جہاں سے امریکا نے انہیں بے دخل کیا تھا۔

    ہند و اسرائیل تعلقات نئے تناظر میں

    ہند و اسرائیل تعلقات نئے تناظر میں

    ہندوستان بھی اسرائیلی مفاد پرستی اور دوستی کے پس پردہ اغراض و مقاصد سے بخوبی واقف ہے ۔مگر اسکی خارجہ پالیسی ابھی پوری طرح اسرائیل کی حمایت نہیں کرتی ہے ۔اسکے نقصانات سے ہندوستان اچھی طرح واقف ہے لہذا وہ اسرائیل نوازی کے باوجود ایران سے براہ راست دشمنی نہیں کرنا چاہتا

    لہو لہان قدس کی پکار، اتحاد بین المسلمین

    لہو لہان قدس کی پکار، اتحاد بین المسلمین

    افسوس کہ مسلمان اتنا غافل ہے کہ مسلم ممالک کے درمیان اتحاد تو کیا قدس کے بینر تلے بھی بعض افراد متحد نہیں ہیں اور بسا اوقات دیکھنے میں آتا ہے ایک ہی مکتب کے ماننے والے ، ایک ہی نبی و امام کے ماننے والے آپس میں یوں متصادم ہیں کہ گویا انکی خلقت ہی اس لئے ہوئی کہ جب شعور کی منزلوں میں قدم رکھنا تو کسی اپنے ہی بھائی کو دشمن بنا لینا اسکا گریبان پکڑ لینا اور اس سے جھوجھتے رہنا۔

    فلسطینی اور یہودی اپنے اپنے گھروں کو واپس جائیں

    فلسطینی اور یہودی اپنے اپنے گھروں کو واپس جائیں

    اسرائیل جس قدر خوف کا مظاہرہ کرے گا اور فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ اقدامات میں تیز رفتاری دکھائے گا، یہودی آبادی پر اتنا ہی خوف کے سائے منڈلانے لگیں گے، جس کے نتیجے میں ان کے پاس اپنے اپنے ملکوں میں واپسی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔

    عالمی استعماریت اور دہشت گردی کے درمیان چوہے بلی کا کھیل

    عالمی استعماریت اور دہشت گردی کے درمیان چوہے بلی کا کھیل

    عالمی استعمار نے بھی متذکرہ طفلانہ فرمولے کو عملایا ہے اور یوں ابلیسی کھیل کھیلنے کے لئے پورے مشرق وسطیٰ کو کھیل کا میدان بنارکھا ہے اور جب کسی ملک پر چڑھ دو ڑنے کا خیال اسے آتا ہے وہ دہشت گردی کے جن کو بوتل سے نکال اْس ملک میں پھینک آتے ہیں۔ دہشت گردی عالمِ استعمار کا سب سے بڑا کارگر حربہ ہے جس کو وہ مقصد برآوری کے لئے ایک عرصے سے آزماتا آ رہا ہے۔

    کیا واقعی معنی میں ترکی فلسطین کا حامی ہے؟

    کیا واقعی معنی میں ترکی فلسطین کا حامی ہے؟

    اردوگان نے عالم اسلام کو ایک نیا ماڈل پیش کرنے کی کوشش کی کہ اسرائیل کی مخالفت بھی کی جا سکتی ہے اور اسرائیل کے سفیر کو اپنے ملک میں رسمیت بھی دی جا سکتی ہے۔

    اوپر جاؤ