کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Thursday - 4 - September - 2025
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 5 از 45 - فاران

    یورپ کے مفادات اور شام کا غیر یقینی مستقبل

    یورپ کے مفادات اور شام کا غیر یقینی مستقبل

    تحریر الشام ظاہری طور پر شام پر قابض ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ شام کے مختلف حصے روس سمیت دیگر ممالک کے زیر اثر ہیں، اسی طرح وہاں ترکی اور اسرائیلی حکومت بھی موجود ہے، لہذا سنجیدگی سے یہ کہنا ممکن نہیں ہے کہ تحریر الشام مکمل طور پر شام پر حاوی ہے اور اقتدار پر ان کا قبضہ مکمل ہو گیا ہے۔

    غزہ جنگ میں ترکی کی نہ ختم ہونے والی رسوائی

    غزہ جنگ میں ترکی کی نہ ختم ہونے والی رسوائی

    خطے اور دنیا میں ظلم و ستم اور آمریت کے خلاف برسرپیکار واحد عمل اور ناقابل انکار حقیقت، اسلامی مزاحمت ہے جو ایسی تنظیموں، جوانوں اور عوام پر مشتمل ہے جو غزہ، لبنان اور خطے کے دیگر حصوں میں صیہونزم نیز امریکی اور مغربی استعماری منصوبوں کے خلاف نبرد آزما ہیں۔ ترکی کی جانب سے ان استعماری منصوبوں کا حصہ بننے کا واحد نتیجہ اس کی رسوائی کی صورت میں ظاہر ہو گا۔

    حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی سازش

    حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی سازش

    اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے عراقی امور نے حشد الشعبی تنظیم کی تحلیل کے حوالے سے آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی کوشش کی، لیکن یہ مسئلہ عراق کی مرجعیت کی مخالفت کا سبب بنا۔

    صہیونی ریاست کے سیکیورٹی چیلنجز ؛ اور تل ابیب کا بڑا خواب

    صہیونی ریاست کے سیکیورٹی چیلنجز ؛ اور تل ابیب کا بڑا خواب

     صیہونی ریاست، جس نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران داخلی اور خارجی چیلنجوں کے جائزے اور ان سے نمٹنے کے طریقے کے لیے خاص اور عام طور پر مستحکم حکمت عملی اور ترجیحات مرتب کی تھیں، 2025 میں جنگ کے نتائج کے سائے میں خود کو پیچیدہ اور ناقابل حل چیلنجوں کے درمیان پاتی ہے۔

    صہیونی ریاست کو 2025 میں کن خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے ؟

    صہیونی ریاست کو 2025 میں کن خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے ؟

    آنے والے سالوں میں، تمام واقعات اور افواہوں کے باوجود، جو کہ پورے خطے کے "اسرائیل کے دور" میں داخل ہونے اور ٹرمپ کی دوسری صدارت کے خوف و ہراس کے بارے میں ہیں، مستقبل بلا شک و شبہ خطے کے آزاد اور معزز لوگوں اور ان کی قابل اور مضبوط مزاحمت کا ہے۔

    شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے میں امریکی خفیہ ایجنسی کا ہاتھ

    شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے میں امریکی خفیہ ایجنسی کا ہاتھ

    سی آئی اے سے منسلک ایک پراسرار گروپ کے بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے میں کردار کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ میں پردہ اٹھایا گیاہے۔

    شام کے سیاسی مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورتحال، اگلے چار سال تک انتخابات نہیں ہوں گے

    شام کے سیاسی مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورتحال، اگلے چار سال تک انتخابات نہیں ہوں گے

    الیکٹرونک جریدے رائے الیوم نے خالد الجیوسی کا ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں شام کے داخلی مسائل، دیگر ممالک کے ساتھ اس کے تعلقات اور مستقبل کے چیلنجوں کے تناظر میں صورتحال کا تجزیہ کیا گیا ہے۔

    سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر لانے کے پس پردہ نئے انکشافات

    سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر لانے کے پس پردہ نئے انکشافات

    اس وقت جبکہ غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم، بشمول فلسطینیوں کی نسل کشی، جاری ہیں، اسرائیلی میڈیا نے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے معاملے میں نئی پیش رفتوں کی خبر دی ہے۔

    ترکی کی شام میں نیم سلطنتی قلمرو کے دوبارہ قیام کی کوشش

    ترکی کی شام میں نیم سلطنتی قلمرو کے دوبارہ قیام کی کوشش

    شام میں بحران کے آغاز سے ہی، اردگان کے اس دعوے کے برعکس کہ ترکی کو شام کے قومی جغرافیہ یا زمینی حدود پر کوئی لالچ نہیں، شمالی شام کے علاقوں، خاص طور پر حلب اور ادلب کے صوبوں، کو تقسیم کرنے اور ترکی کے ساتھ شامل کرنے کا خیال ہمیشہ ترکی حکومت کے ایجنڈے میں شامل رہا ہے۔

    اوپر جاؤ