کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Friday - 5 - September - 2025
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 9 از 45 - فاران

    اسرائیلی حکومت کے دمشق کی جانب پیش قدمی کے مقاصد کیا ہیں؟

    اسرائیلی حکومت کے دمشق کی جانب پیش قدمی کے مقاصد کیا ہیں؟

    شام کی اسٹریٹجک اہمیت کی وجہ سے اسرائیل اسے محورِ مزاحمت سے دور کرنے اور اردن یا مصر کی طرح ایک دوست ملک میں تبدیل کرنے کا خواہاں ہے۔

    29 نوامبر روز جهانی همبستگی با فلسطین است/ سکوت کامل تاسف بار به جای نشان دادن همبستگی: حجۃ الاسلام جواد نقوی
    تحلیل اوضاع کنونی ۹ آذر 1403

    29 نوامبر روز جهانی همبستگی با فلسطین است/ سکوت کامل تاسف بار به جای نشان دادن همبستگی: حجۃ الاسلام جواد نقوی

    این آتش بس به حزب الله فرصتی داده است تا انرژی خود را بازیابد، بنابراین در طول جنگ، در حالی که حزب الله متحمل خسارات مالی هنگفتی شده است، تلفات انسانی زیادی نیز داشته است، بسیاری از فرماندهان بزرگ حزب الله بہ شھادت رسیدند بنابراین برای به فرصتی برای جبران آن نیاز داشت۔

    29 نومبر فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن/ اظہار یکجہتی کے بجائے مکمل خاموشی انتہائی افسوسناک: علامہ جواد نقوی
    حالات حاضرہ، 29 نومبر 2024

    29 نومبر فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن/ اظہار یکجہتی کے بجائے مکمل خاموشی انتہائی افسوسناک: علامہ جواد نقوی

    اس جنگ بندی سے حزب اللہ کو ایک فرصت ملی ہے کہ وہ اپنی توانائی کو دوبارہ بحال کر سکے اس لیے جنگ کے دوران جہاں حزب اللہ کا بے حد مالی نقصان ہوا ہے وہاں جانی نقصان بھی بہت ہوا ہے اتنے عظیم کمانڈروں کی جانیں چلی گئی ہیں ان نقصانات کی بھرپائی کے لیے حزب اللہ کو ایک فرصت کی ضرورت تھی

    اسرائیل پھر ناکام ہوگیا

    اسرائیل پھر ناکام ہوگیا

    غاصب اسرائیل ایک کے بعد ایک دہشت گردانہ کارروائی کے بعد مسلسل شکست کے دہانے پر پہنچتا چلا جا رہا ہے اور حزب اللہ کی کارروائیوں میں کمی آنے کی بجائے مزید اضافہ ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ حزب اللہ کے بارے میں غاصب اسرائیلی دشمن کے دعوے اور حساب کتاب مکمل طور پر غلط ثابت ہوا ہے اور اسرائیل پہلے غزہ میں ناکام ہوا اور اب مسلسل لبنان میں ناکامی کا سامنا ہے۔

    نیتن یاہو انسانی خون کے پیاسے

    نیتن یاہو انسانی خون کے پیاسے

    ایسے میں دنیا کے ان اداروں کے خود ساختہ ٹھیکداروں کی اہمیت ختم ہو جاتی ہے، جو دنیا کو امن و آزادی کے بھاشن دیتے ہیں۔ آسٹریلیا ہو یا امریکہ، دنیا بھر میں سڑکوں پر نکلے امن پسند عوام کی تو خیر یہ سنتے ہی نہیں ہیں۔

    واقعہ کربلا، آج کا فلسطین اور ہماری ذمہ داری

    واقعہ کربلا، آج کا فلسطین اور ہماری ذمہ داری

    کل ارض کربلا و کل یوم عاشورا، ہر زمین کربلا ہے اور ہر دن عاشورا، ہم سب نے اپنے گریباں میں جھانک دیکھنا ہے کہ آج کی کربلا میں ہم صہیونی بلاک میں کھڑے ہیں یا مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ۔ ہاں اِس بات کا فیصلہ ہمارا قول نہیں عمل کرے گا ہماری حکمومتی پالیسیز کریں گی کہ وہ صہیونی نواز ہیں یا فلسطین کے حق میں۔

    کیا امریکہ اور اسرائیل لبنان پر جنگ مسلط کریں گے؟

    کیا امریکہ اور اسرائیل لبنان پر جنگ مسلط کریں گے؟

    اب امریکہ اور غاصب اسرائیل مل کر اگر لبنان پر حملہ کرتے ہیں، تب بھی شکست ہے اور اگر حملہ نہ کریں تو بھی شکست خوردہ کہلائیں گے۔ یعنی حزب اللہ اس وقت win win پوزیشن میں موجود ہے۔ حزب اللہ کا واضح پیغام ہے کہ غزہ پر جارحیت کے خاتمہ تک غاصب صیہونی فوجیوں کے خلاف ہماری جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    لبنان پر حملے کی دھمکی: کیا نیتن یاہو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی کریں گے؟

    لبنان پر حملے کی دھمکی: کیا نیتن یاہو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی کریں گے؟

    اسرائیل کے چینل 12 ٹی وی نے خبر دی ہے کہ فوج نے حکومت کے سیاسی رہنماؤں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جنوبی غزہ میں رفح آپریشن کو جلد از جلد ختم کریں اور لبنان پر حملے کو آگے بڑھائیں۔

    غزہ میں جنگ بندی کی امریکی کوشش کے پس پردہ حقائق

    غزہ میں جنگ بندی کی امریکی کوشش کے پس پردہ حقائق

    یہ جنگ اس وقت تک نہیں رکے گی جب تک غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں رک جاتی۔ یہ حالات امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کے آٹھویں دورہ مقبوضہ فلسطین کی بڑی وجہ ہیں جو عرب ممالک خاص طور پر مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی امید پر انجام پایا ہے۔

    اوپر جاؤ