کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Friday - 5 - September - 2025
  • بایگانی‌های صہیونیت - صفحه 10 از 19 - فاران

    استشہادی کاروائیاں صہیونیوں کے لئے بَلائے جاں کیسے بنیں؟
    اسرائیل کا ڈوبتا ہؤا سورج؛ 3

    استشہادی کاروائیاں صہیونیوں کے لئے بَلائے جاں کیسے بنیں؟

    مورخہ 5 مئی کو، عین اسی وقت جب غاصب یہودی نوآبادکار، "یوم النکبہ" کے موقع پر جعلی ریاست کا یوم تاسیس منانے کے بہانے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہونا چاہتے تھے، دو فلسطینی نوجوانوں نے استشہادی کاروائی کرتے ہوئے تین غاصب صہیونیوں کو ہلاک اور چھ کو زخمی کر ڈالا۔

    محورِ مقاومت؛ ایک ڈراؤنا خواب جس نے غاصبوں کی نیندیں چھین لی ہیں
    اسرائیل کا ڈوبتا ہؤا سورج؛ 2

    محورِ مقاومت؛ ایک ڈراؤنا خواب جس نے غاصبوں کی نیندیں چھین لی ہیں

    فاران تجزیاتی ویب سائٹ: مگر ان تمام اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کے باوجود، جن کا غاصب صہیونیوں کو سامنا ہے، اشاریہ جات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل کو درپیش سب سے بڑا خطرہ محور مقاومت کی طاقت میں زبردست اضافہ ہے اور یہ کہ صہیونی ریاست اس طاقت سے نمٹنے سے قاصر و عاجز […]

    کیا اسرائیل یہودیوں کے ہاتھوں تباہ ہو رہا ہے؟

    کیا اسرائیل یہودیوں کے ہاتھوں تباہ ہو رہا ہے؟

    صہیونی ریاست کے سابق وزیر اعظم ایہود بارک نے اس ریاست کو درپیش بیرونی خطرات - بشمول فلسطینی مقاومت، حماس اور حزب اللہ کے میزائلوں اور راکٹوں نیز ایران کی جوہری طاقت - کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام خطرے بہت سنجیدہ ہیں مگر ان میں سے کوئی بھی اسرائیل کے وجود کے لئے خطرہ نہیں ہے اور جو واحد خطرہ اس ریاست کے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے یہودیوں کا اندرونی بحران اور ان میں پائی جانے والی دراڑیں ہیں۔

    فلسطینیوں کی استشہادی کاروائیوں کے اثرات اور اسرائیل کو درپیش وجودی بحران/ صہیونی اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں
    اسرائیل کا ڈوبتا ہؤا سورج؛ 1

    فلسطینیوں کی استشہادی کاروائیوں کے اثرات اور اسرائیل کو درپیش وجودی بحران/ صہیونی اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں

    مقبوضہ فلسطین میں اشتعال زدہ ماحول اور تمام علاقوں میں مسلسل استشہادی کاروائیوں کی صورت حال میں، یوکرین کے بحران اور روس کے ساتھ صہیونی ریاست کے شدید اختلافات نے غاصب یہودیوں کے لئے حالات کو مزید ابتر کرکے ان کے اندیشوں میں مزید اضافہ کیا ہے۔

    غاصب صہیونی رژیم کے مرکز میں اسلامی مزاحمتی کاروائی

    غاصب صہیونی رژیم کے مرکز میں اسلامی مزاحمتی کاروائی

    غاصب صہیونی رژیم کی ناجائز پیدائش کو 74 سال مکمل ہونے پر گذشتہ ڈیڑھ ماہ سے کم عرصے میں چھ مزاحمتی کاروائیاں انجام پا چکی ہیں۔ فلسطینی ناجائز صہیونی رژیم کے یوم تاسیس کو "یوم نکبت" کے عنوان سے مناتے ہیں۔

    غاصب صہیونی رژیم کو درپیش چار سنگین خطرے

    غاصب صہیونی رژیم کو درپیش چار سنگین خطرے

    ممکن ہے غاصب صہیونی رژیم کے علاوہ کسی اور ملک میں یہ کوئی بڑا مسئلہ تصور نہ کیا جائے لیکن مقبوضہ فلسطین پر قابض اس رژیم کی بنیاد ہی فوجی طاقت کے زور پر رکھی گئی تھی اور اس کے بانیان نے درپیش خطرات میں سے سکیورٹی خطرات کو اہم ترین قرار دیا تھا۔

    جعلی اسرائیلی ریاست کی تہری جعل سازی/ صہیونی نظام نہ تو ایک ریاست کا قیام

    جعلی اسرائیلی ریاست کی تہری جعل سازی/ صہیونی نظام نہ تو ایک ریاست کا قیام

    غاصب اسرائیلی نظام میں نہ تو ریاست کے تعین کی حد کی کوئی قوم تھی اور نہ ہی کوئی سرزمین تھی؛ اور چونکہ حکمرانی اور ریاست قوم اور زمین کے ملاپ کی پیداوار ہے، اسی لئے یہاں جعل سازی در جعل سازی در جعل سازی (تہری جعل سازی) ہوئی ہے۔

    اسرائیل کیسے وجود میں آیا (تاریخی تناظر)

    اسرائیل کیسے وجود میں آیا (تاریخی تناظر)

    فاران تجزیاتی ویب سائٹ: لفظ یہود، ہود سے نکلا ہے اور اس کے لغوی معنی ہیں رجوع کرنا، یہودی بنی اسرائیل کے قبیلے کا مذہبی نام ہے، جبکہ لفظ بنی اسرائیل یہودیوں کا آبائی نام ہے۔ حضرت ابرہیم (ع) عراق کے شہر بابل میں پیدا ہوئے اور پرچم توحید بلند کرنے کی وجہ سے نمرود نے […]

    خواتین کے ذریعہ جاسوسی سے لیکر خواتین کے جنسی استحصال تک صہیونی حکومت کی کار گزاریاں

    خواتین کے ذریعہ جاسوسی سے لیکر خواتین کے جنسی استحصال تک صہیونی حکومت کی کار گزاریاں

    یہ وہ رپورٹ ہے جسے محض بی بی سی نے نہیں پیش کیا ہے بلکہ دنیا کے معتبر ترین کہلائے جانے والے اخباروں نے بشمول اسرائیل ٹائمز و ہآرتض نے اس پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے

    اوپر جاؤ