متاعِ شوق کا جریان ہے اللہ اکبر سے بساطِ عشق کا فیضان ہے “اللہ اکبر سے علوّ ِ حق کا جو، بُرہان ہے اللہ اکبر سے میں بندہ ہوں یہی اعلان ہے اللہ اکبر سے میں گِھر کے بھیڑیوں کے درمیاں بھی حق ہی بولوں گا مسلماں ہوں مری پہچان ہے “اللہ اکبر” سے میں […]
فاران: آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کے یوم شہادت کی مناسبت سے حجۃ الاسلام مولانا سید نجیب الحسن زیدی کا منظوم کلام ویڈیو کلیپ کی صورت میں نشر کیا جاتا ہے۔
خود ساختہ صیہونی حکومت کی خاتون سفیر جسے لندن کی فیکلٹی آف اکانومکس میں تقریر کے لئے دعوت دی گئی تھی، فلسطین کے حامیوں کے سخت اعتراض اور مظاہرے کے بعد بھاگ کھڑے ہونے پر مجبور ہو گئیں۔
فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن مبارک میں نماز عید ادا کی گئی جس میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔