ہندوستان کے رہنماؤں جیسے گاندھی جی اور نہرو جی نے کبھی بھی فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز نہیں کیا اگر چہ انہوں نے اسرائیل کے خلاف بھی کوئی ٹھوس موقف اختیار کیا تھا۔
امریکی سفارتخانے ’جاسوسی کے گھونسلے‘ پر قبضہ کئے جانے کے بعد آپ کی سب سے پہلی فلم ’’واقعیت‘‘ منظر عام پر آتی ہے اور اسی فلم میں امریکہ کو مخاطب قرار دیتے ہوئے امریکہ سے اپنی دشمنی کا اظہار کرتے ہیں۔
رچرڈ فولک اور ٹیلی کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے نسل پرستانہ جرائم کے ان گنت ناقابل تردید شواہد موجود ہیں اور انہی شواہد کی روشنی میں یہ رپورٹ تیار کی گئی ہے۔
ڈینش رکن پارلیمنٹ کرسچین جول نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف جنگوں کی وجہ سے "اسرائیل" کا تجارتی معاہدے بند کرے۔
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور شہدا کی وصیتوں کے مطابق فلسطینی قوم ان کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے دشمن کے خلاف آزادی کے لیے جدو جہد جاری رکھے گی۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ تل ابیب کے پاس ایران کی ایٹمی توانائی کو ختم کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کے بعد بیت عنان ہی کے علاقے خلہ العین کا محاصرہ کر کے شدید فائرنگ کی اور راکٹ برسائے۔
وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی ایوان نمائندگان، ڈیموکریٹس اور ریپبلیکنز کے تمام اراکین کا شکریہ ، ان کی اسرائیل کے لیے زبردست حمایت اور اسرائیل کی سلامتی کے لیے ان کے عزم کے لیے پرہم ان کے شکر گذار ہیں۔
اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے پانچ وزراء اور صدارتی مشیروں کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔