۱۹۸۰ ء میں روخارچ نے صہیونی حکومت کی شدید دھمکیوں کے باوجود امریکہ میں اس کتاب کو منتشر کیا، اور پھر ٹھیک ۵ سال بعد ۱۹۸۵ء میں روخارچ کی لاش روم کے ایک ہوٹل میں ملی ۔
غاصب ریاست سائنس اور ٹیکنالوجی پر استوار صنعتوں، سائنسی تحقیق کے نجی اور جامعاتی مراکز کی حمایت کرتی ہے اور یہ بھی معاشی ترقی میں مؤثر ہے۔ یہ سرکاری حمایت اور امداد اس قدر زیادہ تھی کہ اس ریاست میں مجموعی ملکی پیداوار میں سائنسی تحقیقات کے اخراجات کا حصہ دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
یہ بات ناامید کرنے والی ہے کہ عرب خواتین کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مقابلے میں، قدیم سامراجیوں کے مقابلے میں اور اپنے مَردوں کے مقابلے میں طاقتور بننے کوشش کرنا پڑ رہی ہے، اور حالات اس قدر دشوار ہوچکے ہیں کہ عرب خواتین کو جنگ میں شرکت کرنا پڑ رہی ہے؛ اور یہ مطلق ناامیدی کی علامت ہے"۔
امریکی خارجہ پالیسی میں مہارت رکھنے والے بینارٹ نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی ایٹمی پروگرام کو چھپانا بند کریں اور امریکی عوام اور دنیا کے سامنے اس کی سچائی کا اعلان کریں۔
اسرائیلی وزارت خارجہ نے پولینڈ کے صدر اندریج ڈودا کی جانب سے کچھ دن قبل اپنے ملک کی پارلیمنٹ سے منظور شدہ "پراپرٹی قانون" پر دستخط کرنے کے بعد وارسا میں اپنے قائم مقام سفیر کو واپس بلایا ہے۔
غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
قابض فوج کے سابق چیف آف سٹاف کی رائے میں اسرائیلی عوام کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ وہ جنت میں نہیں ہیں۔ چیف آف اسٹاف حزب اللہ اور حماس کے خلاف اچھی تیاری کررہے ہیں لیکن وہ تمام خطرات کے مقابلے کے لیے تیاری کم ہے۔
متحدہ عرب امارات اسرائیل بزنس کونسل کو توقع ہے کہ تل ابیب اور ابو ظبی مابین تجارتی تبادلے کی مالیت 2021 کے آخر تک ایک ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی اور تین سالوں میں تین ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔
اس اقدام کے چند ہی گھنٹے بعد امریکہ اور سووویت روس نے اس ریاست کو تسلیم کیا۔ اور یہودی ایجنسی نے اسرائیلی ریاست کی تشکیل کے اعلامیے کے ضمن میں اقوام متحدہ کی قرارداد ۱۸۱ کو یہودی عوام کی طرف سے خودمختار ریاست کی تشکیل کا حق تسلیم کئے جانے کا اظہار قرار دیا۔