فلسطین میں یہودی قومی وطن کی تشکیل کے بابت حکومت برطانیہ کے اشتیاقِ خاص کے پیش نظر، یہ حکومت اس ہدف کے حصول اور اس کے لئے وسائل کی فراہمی کے لئے کوشش کرے گی۔
حزب اللہ نے زور دیا کہ لبنان پر کسی بھی اسرائیلی فضائی فورس کی جارحیت کا مناسب طریقے سے جواب دیا جائے گا۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی حکومت کی انتظامیہ کو جنوبی لبنان پر سخت حملے شروع کرنے سے منع کیا تھا.
اسرائیلی فوج کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ ہم ایران کے خلاف علاقائی جنگ کی طرف جا رہے ہیں اور ہمیں اس جنگ کی لگام پہلے ہی آگے بڑھ کراپنے ہاتھ میں لے لینی چاہیے۔
عبرانی اخبار معاریو کے مطابق بحرین کے نائب وزیر خارجہ عبداللہ بن احمد آل خلیفہ گذشتہ روز چار روزہ دورے پر تل ابیب پہنچے۔
مراکشی ذرائع ابلاغ کے مطابق لبید اپنے مراکشی ہم منصب ناصر بوریطہ سے ملاقات کریں گے تاہم وزیراعظم سعدالدین عثمانی نے اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات سے انکار کردیا ہے۔
ہندوستان بھی اسرائیلی مفاد پرستی اور دوستی کے پس پردہ اغراض و مقاصد سے بخوبی واقف ہے ۔مگر اسکی خارجہ پالیسی ابھی پوری طرح اسرائیل کی حمایت نہیں کرتی ہے ۔اسکے نقصانات سے ہندوستان اچھی طرح واقف ہے لہذا وہ اسرائیل نوازی کے باوجود ایران سے براہ راست دشمنی نہیں کرنا چاہتا
اسرائیل جس قدر خوف کا مظاہرہ کرے گا اور فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ اقدامات میں تیز رفتاری دکھائے گا، یہودی آبادی پر اتنا ہی خوف کے سائے منڈلانے لگیں گے، جس کے نتیجے میں ان کے پاس اپنے اپنے ملکوں میں واپسی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔
گوٹیرس نے اپنے ترجمان سٹیفن ڈوجارک کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ ’’ انتہائی تحمل ‘‘ سے کام لیں۔