کل 5095 آج 0
  • مطابق با: Saturday - 21 - June - 2025
  • فلسطین

    ’اینا چپمین‘ جس کے نشانے پر امریکی تاجر تھے

    ’اینا چپمین‘ جس کے نشانے پر امریکی تاجر تھے

    زیادہ تر برطانوی اور امریکی تاجر اس جاسوسہ کے نشانے پر ہوتے تھے جنہیں وہ ان ہی افراد کے مخصوص نائٹ کلبوں میں شکار کرتی تھی۔

    کتاب “یہودیوں کی صہیونی بنیاد پرستی” کا مختصر تعارف

    کتاب “یہودیوں کی صہیونی بنیاد پرستی” کا مختصر تعارف

    ان لوگوں کے لئے اس کتاب کو پڑھنا بہت ہی مفید ہوگا جو صہیونیت کی شناخت کے سلسلہ سے شوق ورغبت رکھتے ہیں، صہیونی سماج کو پہچاننا چاہتے ہیں، افراطی یہودیوں کے سلسلہ سے معلومات حاصل کرنے میں دلچسبی رکھتے ہیں۔

    جلبون جیل سے قیدیوں کا فرار جیل اتھارٹی کی شکست: صہیونی وزیر اعظم

    جلبون جیل سے قیدیوں کا فرار جیل اتھارٹی کی شکست: صہیونی وزیر اعظم

    بینیٹ نے مزید کہا کہ کچھ ریاستی نظام حالیہ برسوں میں خراب ہوئے ہیں۔ کچھ اداروں کی سستی کی عکاسی کرتے ہیں۔

    غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون میں بمباری کی۔

    گرفتاری کے بعد مفرور فلسطینی پراسرائیلی جلادوں کا ہولناک تشدد

    گرفتاری کے بعد مفرور فلسطینی پراسرائیلی جلادوں کا ہولناک تشدد

    اسیر فلسطینی الزبیدی کو الناصرہ سے گرفتاری کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے مین اس کی حالت غیر ہوگئی ہے۔

    معرکہ سیف القدس نے فلسطین کی آزادی کی منزل قریب کر دی: خالد مشعل

    معرکہ سیف القدس نے فلسطین کی آزادی کی منزل قریب کر دی: خالد مشعل

    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ معرکہ سیف القدس نے فلسطین کی آزادی کی منزل مزید قریب کر دی ہے۔

    صہیونی جیل سے فرار ہونے والے دو فلسطینی گرفتار ہو گئے

    صہیونی جیل سے فرار ہونے والے دو فلسطینی گرفتار ہو گئے

    اسرائیلی فوج اور پولیس نے تقریبا ایک ہفتے کی تلاش کے دوران جیل سے فرار ہونے والے چھ میں سے دو فلسطینی قیدیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

    اردن کا غزہ میں 72 ملین ڈالر مالیت سے ایک بڑا اسپتال تعمیر کرنے کا اعلان

    اردن کا غزہ میں 72 ملین ڈالر مالیت سے ایک بڑا اسپتال تعمیر کرنے کا اعلان

    ارن کی ہاشمی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 72 ملین ڈالر مالیت سے ایک بڑا اسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    ’سرنگ سے فرار‘ اسرائیلی سیکیورٹی سسٹم پر کاری ضرب

    ’سرنگ سے فرار‘ اسرائیلی سیکیورٹی سسٹم پر کاری ضرب

     عبرانی چینل "کے اے این" کے مطابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا کہ جو کچھ ہوا وہ ایک سنگین واقعہ ہے جس کے لیے تمام اسرائیلی سیکورٹی سروسز کی کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

    اوپر جاؤ