فلسطین کرسچن انیشی ایٹو کے جنرل کوآرڈینیٹر رفعت عودہ قسیس نے کہا کہ "تناؤ کو کم کرنے کے لیے مذاہب کے درمیان تعاون کی ضرورت ہے، خاص طور پر اس وقت جو فلسطین میں ہو رہا ہے۔"
فلسطینی علاقے غزہ پر کنٹرول رکھنے والی عسکری و سیاسی تنظیم حماس کی مختلف عسکری سرگرمیوں کے تناظر میں برطانیہ نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جبکہ حماس نے برطانیہ کے اس اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
یورپ کو تیل کی سپلائی سے متعلق یو اے ای اور خود ساختہ صیہونی حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے کے خلاف، مقبوضہ فلسطین میں مظاہرہ ہوا۔
مغلیہ سلسلے کے چھٹے سلطان محی الدین محمد اورنگزیب کے دور میں ہندوستان کے جنوب اور مغرب میں وسیع بغاوتوں نے سر اٹھایا اور ان بغاوتوں نے بعد کی دہائیوں میں برصغیر کی شکست و ریخت اور آخرکار برطانوی سامراج کے تسلط کے لئے ماحول فراہم کیا۔
برطانیہ میں فلسطینی سفارتخانے نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا۔