کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Saturday - 15 - November - 2025
  • حضرت علی

    یزید لعین کے لیے نرم گوشہ کیوں؟

    یزید لعین کے لیے نرم گوشہ کیوں؟

    یہ جو آج یزید زندہ باد کے نعروں کی حمایت کر رہے ہیں، یزید رضی اللہ کے نام سے کتب شائع کرکے کربلا کو دو شہزادوں کی جنگ ثابت کرنا چاہتے ہیں یہ تاریخ نئی نہیں ہے۔ آج سے چودہ سو سال قبل بنو امیہ نے مورخ خریدے۔بھرپور میڈیا نیٹ ورک کا استعمال کیا گیا۔طاقت، منبر، محراب، فوج، سپاہ اور علمائے سوء باقاعدہ طور پر خریدے گئے تاکہ درہم و دینار کے عوض حدیثیں گھڑی جائیں۔

    اگر علی نہ ہوتے تو فاطمہ کا کوئی کفو نہ ہوتا

    اگر علی نہ ہوتے تو فاطمہ کا کوئی کفو نہ ہوتا

    ہجرت کے دوسرے سال علی مرتضیٰ(ع) اور فاطمہ زہرا(س) کا خدا کے اذن سے عقد ہوا تاکہ کوثر نبوی شجرہ علوی کے ساتھ مل کر کائنات میں ثمرات طیبہ نچھاور کریں۔

    حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کی شادی کا معیار

    حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کی شادی کا معیار

    شادی صرف چند روزہ زندگی گزارنے کا نام نہیں ہوتا بلکہ دین کو مکمل کرنے کا بہترین ذریعہ ہوتا ہے تو ایسے میں اگر اس ازدواجی زندگی کا آغاز ہی بے دینی اور غیر شرعی رسومات سے ہو تو ایسی ازدواجی زندگی کیا دین کے مکمل ہونے کا باعث بن سکتی ہے؟

    اوپر جاؤ