کل 4384 آج 0
  • مطابق با: Thursday - 21 - November - 2024
  • حماس

    برطانیہ نے حماس کو دھشتگرد تنظیم گردان کر اس پر پابندی لگا دی/ برطانیہ کو فلسطینیوں سے اپنے تاریخی گناہ کی معافی مانگنا چاہیے: حماس

    برطانیہ نے حماس کو دھشتگرد تنظیم گردان کر اس پر پابندی لگا دی/ برطانیہ کو فلسطینیوں سے اپنے تاریخی گناہ کی معافی مانگنا چاہیے: حماس

    فلسطینی علاقے غزہ پر کنٹرول رکھنے والی عسکری و سیاسی تنظیم حماس کی مختلف عسکری سرگرمیوں کے تناظر میں برطانیہ نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جبکہ حماس نے برطانیہ کے اس اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔

    فلسطینی تنظیموں کا شہدا کا بدلہ لینے کا اعلان، اتھارٹی کو بھی وارننگ

    فلسطینی تنظیموں کا شہدا کا بدلہ لینے کا اعلان، اتھارٹی کو بھی وارننگ

    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور شہدا کی وصیتوں کے مطابق فلسطینی قوم ان کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے دشمن کے خلاف آزادی کے لیے جدو جہد جاری رکھے گی۔

    امریکہ کا ایک ارب ڈالر اسرائیل کو زیادہ مضبوط نہیں بنا سکے گا: حماس

    امریکہ کا ایک ارب ڈالر اسرائیل کو زیادہ مضبوط نہیں بنا سکے گا: حماس

    حماس کا کہنا ہے کہ صہیونیوں کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے ایک ارب امریکی ڈالر کی امداد بھی ان کے لیے کام نہیں آئے گی۔

    مسلم امہ سید علی گیلانی جیسے بے باک لیڈر سے محروم ہو گئی: اسماعیل ہنیہ

    مسلم امہ سید علی گیلانی جیسے بے باک لیڈر سے محروم ہو گئی: اسماعیل ہنیہ

    اسماعیل ھنیہ نے بزرگ کشمیری حریت پسند رہ نما سید علی گیلانی کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    سید علی گیلانی کے انتقال پر حماس کے سربراہ کا تعزیتی پیغام/ گیلانی فلسطینیوں کی بھی توانا آواز تھے

    سید علی گیلانی کے انتقال پر حماس کے سربراہ کا تعزیتی پیغام/ گیلانی فلسطینیوں کی بھی توانا آواز تھے

    اسماعیل ہنیہ نے مزید کہا کہ سید علی گیلانی جہد مسلسل کا عملی نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی ساری زندگی کشمیریوں کی آزادی کے لیے وقف کر رکھی تھی۔

    اسماعیل ہنیہ نے ملابرادر کو امریکہ کی شکست پر مبارک باد پیش کی

    اسماعیل ہنیہ نے ملابرادر کو امریکہ کی شکست پر مبارک باد پیش کی

    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تحریک طالبان کے سیاسی شعبے کے انچارج ملا عبدالغنی برادر کو ٹیلیفون کرکے انہیں امریکا کو شکست فاش دینے کی مبارک باد پیش کی ہے۔

    حماس کی امریکی استبداد کے خاتمے پر افغان قوم کو مبارک باد

    حماس کی امریکی استبداد کے خاتمے پر افغان قوم کو مبارک باد

    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت نے افغان قوم اور قیادت کو امریکی تسلط اور استبداد کے خاتمے پرمبارک باد پیش کی ہے۔

    حماس کا سعودی عرب سے فلسطینی قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے کا مطالبہ

    حماس کا سعودی عرب سے فلسطینی قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے کا مطالبہ

    خالد مشعل نے کہا کہ سعودی عرب کی عدالت کے فیصلے نے ہمیں شدید صدمہ پہنچایا ہے۔ ہم توقع رکھتے تھے کہ اتوار کے روز تمام قیدیوں کے خلاف جاری مقدمات کا فیصلہ سنایا جاتا اور انہیں بری کرکے رہا کیا جاتا۔

    فلسطین کی آزادی تک حمایت جاری رکھیں گے: صدر رئیسی

    فلسطین کی آزادی تک حمایت جاری رکھیں گے: صدر رئیسی

    فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ زیادہ النخالہ نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔

    اوپر جاؤ