کل 4384 آج 0
  • مطابق با: Thursday - 21 - November - 2024
  • عرب امارات

    صہیونی ہتھیاروں کی صنعت کی کمپنی نے متحدہ عرب امارات میں اپنی شاخ کھول دی

    صہیونی ہتھیاروں کی صنعت کی کمپنی نے متحدہ عرب امارات میں اپنی شاخ کھول دی

    اسرائیلی وار ویپنز انڈسٹریز کمپنی نے ملک کی مسلح افواج کے ساتھ طویل مدتی تعاون کے لیے متحدہ عرب امارات میں شاخ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

    ابوظہبی کے تل ابیب کے ساتھ سمجھوتہ معاہدے کے بعد رام اللہ اور متحدہ عرب امارات کے حکام کے درمیان پہلی ملاقات

    ابوظہبی کے تل ابیب کے ساتھ سمجھوتہ معاہدے کے بعد رام اللہ اور متحدہ عرب امارات کے حکام کے درمیان پہلی ملاقات

    دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم نے دبئی ایکسپو 2020 کے موقع پر فلسطینی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ماجد فرج سے ملاقات کی۔

    عرب حکمران ایران سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟

    عرب حکمران ایران سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟

    کیا اس نفرت کا سبب وہ احساس کمتری ہے جو ایران کے مد مقابل تمہارے اندر جڑ پکڑ چکا ہے؛ اس لئے کہ ایران نے ۳۵ سالہ بدترین محاصرے اور شدید ترین پابندیوں کے باوجود نہ صرف مغرب کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا بلکہ کامیاب بھی ہوا اور دنیا کو مجبور کیا کہ اس کے ایٹمی پروگرام کو تسلیم کرے؟

    تل ابیب متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کو مضبوط بنانے کی کوشش میں

    تل ابیب متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کو مضبوط بنانے کی کوشش میں

    صہیونی ریاست کی فضائیہ کے کمانڈر نے متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے ساتھ تعاون اور اسے مضبوط بنانے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کیا۔

    اسرائیل اور امارات میں “گرین ٹریول کوریڈور” معاہدےپر دستخط

    اسرائیل اور امارات میں “گرین ٹریول کوریڈور” معاہدےپر دستخط

    اس معاہدے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمن بن محمد العویس نے اپنے اسرائیلی ہم منصب نٹزان ہارووٹز کے ساتھ  دستخط کیے۔

    اسرائیل سے دوستی ’اوسلو‘ سمجھوتے کی ’جائز اولاد‘

    اسرائیل سے دوستی ’اوسلو‘ سمجھوتے کی ’جائز اولاد‘

    عرب ممالک کی طرف سے صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھانے اور ’نارملائزیشن‘ کے منحوس عمل کو سنہ1993ء میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے طے پائے نام نہاد ’اوسلو‘ سمجھوتے کی ’جائز‘ اولاد کے طورپر دیکھا جا رہا ہے۔

    اسرائیل، امریکہ، امارات و انڈین اتحاد اور خطے کی بدلتی صورتحال

    اسرائیل، امریکہ، امارات و انڈین اتحاد اور خطے کی بدلتی صورتحال

    پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کے خلاف اس کی سازشیں اب راز نہیں رہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات پر اسرائیل کے سب سے موقر اخبار نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا کہ یہ واحد اسرائیل دشمن ایٹمی سائنسدان تھا، جو اپنی موت سے بستر پر مرا۔

    اماراتی ولی عہد کا اسرائیلی وزیراعظم کو باضابطہ دورے کی دعوت

    اماراتی ولی عہد کا اسرائیلی وزیراعظم کو باضابطہ دورے کی دعوت

    اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ اماراتی ولی عہد نے امارات کے سفیر سے ملاقات کی ہے۔

    امریکہ، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا واشنگٹن میں مشترکہ اجلاس

    امریکہ، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا واشنگٹن میں مشترکہ اجلاس

    امریکہ، متحدہ عرب امارات اور صیہونی ریاست کے وزرائے خارجہ نے ابوظہبی تل ابیب سمجھوتے پر دستخط کی سالگرہ کے موقع پر ملاقات اور بیٹھک کی۔

    اوپر جاؤ