کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Saturday - 15 - November - 2025
  • عید غدیر

    کسی کے زخم سے ٹپکے لہو غدیر کا ہے

    کسی کے زخم سے ٹپکے لہو غدیر کا ہے

    غدیر محض ایک واقعہ کا نام نہیں ہے بلکہ ظلم کے خلاف نا انصافی کے خلاف اعلان جنگ کا نام ہے ولایت کے سایے میں نفاذ عدالت کا نام ہے اور اگر ایسا ہے تو ہمیں ہر خوشی منانے سے پہلے سوچنا ہوگا کہ ہم جس ملک کے باشندے ہیں وہاں پر کس قدر نا انصافی اور ظلم ہے اور ہم اس کے مقابل کیا کر رہے ہیں ؟

    عید غدیر خم اور ہم

    عید غدیر خم اور ہم

    یقینا عید غدیر کے تمام اعمال و تمام تر عبادتیں بہت اہم ہیں جنہیں ہم سب کے لئیے بجا لانا اس لئیے ضروری ہے کہ آج ہمارے پاس جو کچھ بھی دولت ایمان ہے جو کچھ بھی شعور انسانیت ہے زندہ احساس ہے سب غدیر کے طفیل ہے ایسے میں ان عبادتوں کے ساتھ ساتھ غدیر کا تقاضا ہے کہ عالم اسلام میں رونما ہونے والے واقعات کے سلسلہ سے ہم اپنی ذمہ داری کو پہچانیں

    غدیر کا پیغام صراط مسقیم

    غدیر کا پیغام صراط مسقیم

    غدیر کا تقاضہ ہے عالم اسلام میں رونما ہونے والے واقعات کے سلسلے سے ہم اپنی ذمہ داری کو پہچانیں، جہاں کہیں بھی مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے اسکی مخالفت کریں اور مظلوموں کا ساتھ دیں، یمن و فلسطین میں بڑی طاقتوں کے ایماء پر معصوم بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ان سب کے بارے ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہماری ذمہ داری کیا ہے اور ہم کیا کرسکتے ہیں؟

    اوپر جاؤ