وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیتا میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 41 سالہ شادی عمر سلیم شہید ہوگیا۔
صہیونی فوج فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جبع کے مقام پر ایک مسجد میں گھس کر آگ لگا دی۔