کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Saturday - 15 - November - 2025
  • فاطمہ زہرا

    ایام عزائے فاطمیہ اور ہم

    ایام عزائے فاطمیہ اور ہم

    آج کی بڑی مشکل یہ ہے کہ ایک بڑا نعرہ ہمارے بعض دوستوں کی طرف سے دیا جاتا ہے کہ کیا ہم بی بی زہرا سلام اللہ علیہا کے قاتلوں پر لعنت نہ بھیجیں کیا ہم بی بی کے قاتلوں کو معاف کر دیں ، کیا ہم بی بی کے پہلو پر جلتا ہوا دروازہ گرانے والوں کو بھول جائیں ، ان سے اتحاد کرلیں جنہوں نے بی بی کو رلا رلا کر شہید کر دیا؟

    اگر علی نہ ہوتے تو فاطمہ کا کوئی کفو نہ ہوتا

    اگر علی نہ ہوتے تو فاطمہ کا کوئی کفو نہ ہوتا

    ہجرت کے دوسرے سال علی مرتضیٰ(ع) اور فاطمہ زہرا(س) کا خدا کے اذن سے عقد ہوا تاکہ کوثر نبوی شجرہ علوی کے ساتھ مل کر کائنات میں ثمرات طیبہ نچھاور کریں۔

    حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کی شادی کا معیار

    حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کی شادی کا معیار

    شادی صرف چند روزہ زندگی گزارنے کا نام نہیں ہوتا بلکہ دین کو مکمل کرنے کا بہترین ذریعہ ہوتا ہے تو ایسے میں اگر اس ازدواجی زندگی کا آغاز ہی بے دینی اور غیر شرعی رسومات سے ہو تو ایسی ازدواجی زندگی کیا دین کے مکمل ہونے کا باعث بن سکتی ہے؟

    اوپر جاؤ