کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Thursday - 4 - September - 2025
  • فلسطین

    چوبیس گھںٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطین میں چار فلسطینیوں کا قتل

    چوبیس گھںٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطین میں چار فلسطینیوں کا قتل

    مقامی میڈیا کے مطابق ایک فلسطینی شہری کی آگ میں بری طرح جلی لاش ملی ہے۔ یہ شخص المثلث کے علاقے سے تعلق رکھتا ہے۔

    اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں پر حملہ

    اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں پر حملہ

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں پر کیے جانے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں میں غم غصہ، سرحد پر پہنچنے کی پر جوش اپیل

    صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں میں غم غصہ، سرحد پر پہنچنے کی پر جوش اپیل

    غزہ پٹی کی سرحد پر فلسطینیوں نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے شروع کر دیئے ہيں۔

    صہیونی ریاست کا حماس کے ساتھ جنگ کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان

    صہیونی ریاست کا حماس کے ساتھ جنگ کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان

    بینیٹ کا یہ بیان امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے ساتھ ایک انٹرویو میں سامنے آیا ہے۔ بینیٹ حال ہی میں امریکا کے دورے پر گئے تھے جہاں انہوں نے امریکی صدر جوبائیڈن سے بھی ملاقات کی۔

    سعودی-یہودی حفاظتی و معلوماتی تعاون

    سعودی-یہودی حفاظتی و معلوماتی تعاون

    ویکی لیکس نے فاش کیا کہ سعودیوں نے یہودی ریاست کے بدنام جاسوسی ادارے "موساد" کے ساتھ سلامتی امور کے سلسلے میں ایک ارب ڈالر کے معاہدے کی تجویز دی ہے۔ اس معاہدے کے مطابق، موساد سعودی خفیہ ادارے کے معلومات اکٹھی کرنے میں مدد اور ایران کے بارے میں مشورہ دے کر مدد اس ادارے کی مدد کرے گی۔

    بیت المقدس، غزہ اور اس کے زیر انتظام شہروں کا تعارف

    بیت المقدس، غزہ اور اس کے زیر انتظام شہروں کا تعارف

    غزہ فلسطین کا دوسرا صوبہ ہے یہاں حضرت ہاشم جد سرکار ختمی مرتبت (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی قبر ہے۔

    پروفیسر نیکولس ڈی جینووا (Prof. Nicholas de Genova) کا تعارف

    پروفیسر نیکولس ڈی جینووا (Prof. Nicholas de Genova) کا تعارف

    پروفیسر نیکولس ڈی جینووا: امریکی حب الوطنی استعماری جنگوں اور سفیدفاموں کی فوقیت کے تصور سے الگ نہیں ہے۔ امریکی جھنڈے آج عراق میں جارح امریکی جنگی مشینری کی علامت ہے۔ امریکی جھنڈے جارحیت اور قبضے کی علامت ہیں"۔

    اسرائیلی فوج کی ریاستی دھشتگردی میں 15 سالہ نوجوان شہید

    اسرائیلی فوج کی ریاستی دھشتگردی میں 15 سالہ نوجوان شہید

    فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بلاطہ مہاجر کیمپ میں عماد خالد صالح حشاش کی موت سر میں گولی لگنے کی وجہ سے واقع ہوئی۔

    اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری

    اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری

    قابض صہیونی فوج نے طیاروں کے ذریعے غزہ کی پٹی پر گذشتہ شب دوبارہ بمباری کی۔

    اوپر جاؤ