اقوام متحدہ نے مغربی کنارے کی بستیوں میں صیہونی یونٹوں کی تعمیر کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کرنے کے اسرائیلی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اپنے فیصلے میں کونسل نے ان تمام اداروں اور کمپنیوں سے سرمایہ کاری واپس لینے کا مطالبہ کیا جو "اسرائیل" سے فائدہ اٹھاتے ہیں یا صہیونی ریاست کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔
آج مغربی دنیا کی حکومتیں دنیا کے دوسرے ممالک کے وسائل پر قبضہ کرنے کے لئے جہاں دوسرے ہتھکنڈوں کا استعمال کرتی ہیں، وہاں ان کے لئے انسانی حقوق کے بارے میں نعرہ بلند کرنا ایک ہتھیار کی مانند ہے، جس کا وہ بے دریغ استعمال کرتی ہیں، جبکہ مغربی دنیا کے ممالک کی اپنی حالت ناقابل بیان ہے کہ جہاں سماجی بربادی سے لے کر انسانی بربادی کی ذمہ دار یہی مغربی حکومتیں اور ان کے ناپاک عزائم ہیں۔
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا بنیادی ترین مسئلہ ہے اور میرا عقیدہ ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہو گا دنیا کی مشکلات حل نہیں ہو سکتیں مجھے یقین ہے کہ اگر اسرائیل نہ ہوتا تو عراق، شام اور یمن کے بحران وجود میں نہ آتے۔
یہ کتاب ان افراد کے لیے جو مقبوضہ فلسطین کی تاریخ اور اس سرزمین میں ایک نئی ریاست کی تشکیل کے نظریات کے بارے میں جانکاری حاصل کرنا چاہتے ہیں بہت مفید اور دلچسپ ہے۔
قدومی نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صہیونی ریاست کی شکست قریب ہے اور اس کے دیگر ملکوں سے تعلقات قائم کرنے سے علاقے کے لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔
۔ مسجد الاقصیٰ واحد وہ مسجد ہے جس کی طرف رخ کرنے کا تمام انبیاء کو حکم دیا گیا۔ یہ واحد وہ مسجد ہے جس کی طرف سفر کرنے کی پیغمبر اکرم (ص) نے تاکید فرمائی ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدی استقامتی محاذ کی شرطوں پر رہا ہونگے۔
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سربراہ جہاد نخالہ نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے ضرورت پڑنے پر جنگ کا راستہ اپنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔