کل 4773 آج 0
  • مطابق با: Saturday - 22 - February - 2025
  • کربلا

    عراق میں مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں؟

    عراق میں مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں؟

    پارلیمانی الیکشن کے خلاف اس عوامی احتجاج کی مختلف وجوہات ہیں۔ عوام کا سب سے بڑا اعتراض اس الیکشن میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کے طریقہ کار پر ہے۔ عوام پرامن احتجاج کو اپنا قانونی حق تصور کرتے ہیں، لہذا انہوں نے احتجاجی مظاہروں اور دھرنے کا طریقہ اختیار کیا ہے۔ مظاہرین کا سب سے پہلا مطالبہ یہ ہے کہ حکومت پارلیمانی الیکشن کے نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کو ضروری تحفظ فراہم کرے۔

    رسول اللہ(ص) کے آباء و اجداد پر یہودیوں کے دہشت گردانہ حملے

    رسول اللہ(ص) کے آباء و اجداد پر یہودیوں کے دہشت گردانہ حملے

    یہودیوں نے بنی اسماعیل کا تعاقب یعقوب علیہ السلام کے فورا بعد نہیں تو کم از کم حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے کے بعد، ضرور شروع کیا اور یہ تعاقب ابتدائے اسلام میں مختلف لبادوں کے پیچھے جاری رہا اور رسول اللہ(ص) کے وصال کے بعد اس نے اپنا بھیس بدل دیا۔

    اربعین سید الشہداء(ع)، عزت و سرافرازی کی میعاد گاہ

    اربعین سید الشہداء(ع)، عزت و سرافرازی کی میعاد گاہ

    اگر ہم کربلا سے اپنی روح کو متصل کر دیں تو یقینا ایک ہی مقام پر ہمیں یکجا وہ ساری چیزیں مل سکتی ہیں جنکی بنیاد پر ہم دنیا میں سربلندی کے ساتھ جی سکیں، اس لئے کربلا کی روح کی فریاد ہے ، ھیھات منا الذلہ ۔۔۔اور یہ اربعین امام حسین علیہ السلام اسی ھیھات منا الذلہ کی ایک ادنی تفسیر ہے۔

    کربلا اور احساس ذمہ داری

    کربلا اور احساس ذمہ داری

    امام حسین علیہ السلام نے اس مقام پر واضح طور پر اپنے موقف کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ اس بات کی طرف بھی ہمیں متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے کہ جب کوئی ظالم حاکم حلال خدا کو حرام اور حرام خدا کو حلال کر رہا ہو بیت المال کو ضائع کر رہا ہو تو اسکے مقابل کھڑا ہونا ہی حسینت ہے۔

    حسینی تعلیمات اور عاشورائی فکر کی رو سے اسلامی انقلاب کا مشن کیا ہے؟
    ڈاکٹر رجبی دوانی:

    حسینی تعلیمات اور عاشورائی فکر کی رو سے اسلامی انقلاب کا مشن کیا ہے؟

    اگر دوسرے ممالک اس سبق کو اچھی طرح سیکھتے تو وہ بھی تمام تر تباہیوں، سازشوں اور یلغاروں کا جم کر مقابلہ کرنے کی ہمت و جرات حاصل کرتے۔

    اسلامی معاشرے پر امام حسین علیہ السلام کے قیام کے سیاسی و سماجی اثرات

    اسلامی معاشرے پر امام حسین علیہ السلام کے قیام کے سیاسی و سماجی اثرات

    امام حسین علیہ السلام نے یہ درس عظیم اس امت کو دے دیا اور آپ کی شہادت اور کربلا کے جان سوز واقعے کے بعد نہ صرف پیروان اہل بیت اور امامت و ولایت کے معتقدین نے یہ درس سیکھ لیا بلکہ خوارج بھی، بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔

    رسول اللہ (ص) کے بعد اہل بیت(ع) کو اتنے عظیم مصائب کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

    رسول اللہ (ص) کے بعد اہل بیت(ع) کو اتنے عظیم مصائب کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

    یہ معاشرہ جتنا آگے بڑھتا گیا حالات خراب تر ہوئے یہاں تک کہ 50 سال بعد، یہ معاشرہ دوران جاہلیت سے بھی بدتر ہؤا؛ یعنی انھوں نے اسلام کی ناقص اور ظاہری صورت کو اختیار کرلیا تھا لیکن اندر سے اس قدر رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ کی تعلیمات سے دور ہوچکے تھے کہ سابقہ جاہلیت سے کئی گنا بڑی جاہلیت ان کے ہاں پلٹ آئی۔

    مسلمان معاشرے کے اکابر یزیدی انحراف کے سامنے کیوں خاموش تھے؟

    مسلمان معاشرے کے اکابر یزیدی انحراف کے سامنے کیوں خاموش تھے؟

    حیران کن بات یہ ہے کہ اس زمانے کے خواص رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ سے سن چکے تھے کہ "بنی امیہ کی حکومت حرام ہے" اور "اگر تم معاویہ کو منبر پر بیٹھے دیکھا تو اسے اتار کر قتل کرو"، اور امام حسن اور امام حسین علیہما السلام بھی صراحت کے ساتھ انہیں اس فرمان نبوی کی یاد دہانی کرا چکے تھے؛ تاہم معاشرے کے خواص جو سقیفہ کی سازش کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کے راستے سے منحرف ہوچکے ہیں۔

    یزید اور پاکستان میں اس کے حامی

    یزید اور پاکستان میں اس کے حامی

    خدارا گستاخ صحابہ پر ایف آئی آر والے مسائل کو سلجھائیں، ذمہ دار افراد اس مسئلے پر ہرگز خاموش نہ رہیں۔ اگر ہر ایک کو گستاخ صحابہ کے کٹہرے میں لایا جائے تو کئی فرقے ایک دوسرے کو گستاخ قرار دیتے ہیں۔ شافعی تو معاویہ کے منکر ہیں اور جہنمی قرار دیتے ہیں، صحاح ستہ کی روایات سے معاویہ اور بنوامیہ کی توہین ہوتی ہے، پھر تکفیری کس وجہ سے گستاخ صحابہ کا نعرہ لگاتے ہیں؟ خدارا اس مسئلے کو علماء اور ادارے مل بیٹھ کر حل کریں ورنہ یہ معاملہ پاکستان جیسے گلستان کو اجاڑ دے گا۔

    اوپر جاؤ