زیادہ تر برطانوی اور امریکی تاجر اس جاسوسہ کے نشانے پر ہوتے تھے جنہیں وہ ان ہی افراد کے مخصوص نائٹ کلبوں میں شکار کرتی تھی۔
ان لوگوں کے لئے اس کتاب کو پڑھنا بہت ہی مفید ہوگا جو صہیونیت کی شناخت کے سلسلہ سے شوق ورغبت رکھتے ہیں، صہیونی سماج کو پہچاننا چاہتے ہیں، افراطی یہودیوں کے سلسلہ سے معلومات حاصل کرنے میں دلچسبی رکھتے ہیں۔
بینیٹ نے مزید کہا کہ کچھ ریاستی نظام حالیہ برسوں میں خراب ہوئے ہیں۔ کچھ اداروں کی سستی کی عکاسی کرتے ہیں۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون میں بمباری کی۔
اسیر فلسطینی الزبیدی کو الناصرہ سے گرفتاری کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے مین اس کی حالت غیر ہوگئی ہے۔
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ معرکہ سیف القدس نے فلسطین کی آزادی کی منزل مزید قریب کر دی ہے۔
اسرائیلی فوج اور پولیس نے تقریبا ایک ہفتے کی تلاش کے دوران جیل سے فرار ہونے والے چھ میں سے دو فلسطینی قیدیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ارن کی ہاشمی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 72 ملین ڈالر مالیت سے ایک بڑا اسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عبرانی چینل "کے اے این" کے مطابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا کہ جو کچھ ہوا وہ ایک سنگین واقعہ ہے جس کے لیے تمام اسرائیلی سیکورٹی سروسز کی کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔