کل 5095 آج 0
  • مطابق با: Friday - 20 - June - 2025
  • یورپی یونین

    یورپی یونین کا اسرائیل سے یہودی آبادکاری کے منصوبے بند کرنے کا مطالبہ

    یورپی یونین کا اسرائیل سے یہودی آبادکاری کے منصوبے بند کرنے کا مطالبہ

    جرمنی اور یورپ کے دیگر گیارہ ممالک نے 28 اکتوبر جمعرات کے روز اسرائیل سے زور دے کر کہا کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے تین ہزار مکانات پر مشتمل بستیوں کی تعمیر کے اپنے منصوبے کو روک دے۔

    یورپی ممالک کا صہیونی بستیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    یورپی ممالک کا صہیونی بستیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    ایک ٹویٹر پیغام میں جرمن دفتر خارجہ نے جرمنی اور یورپی یونین کے دیگر 11 ممالک کا مشترکہ بیان جاری کیا جس میں صیہونی حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ مقبوضہ علاقوں میں آبادکاری بند کرے۔

    یورپ کی پشت میں امریکی خنجر

    یورپ کی پشت میں امریکی خنجر

    امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا میں آکس معاہدہ فرانس اور یورپی یونین کے دیگر رکن ممالک کیلئے یہ واضح پیغام لئے ہوا ہے کہ امریکہ نے نہ صرف یکطرفہ پالیسی ترک نہیں کی بلکہ یورپ کے دو انگریزی زبان ممالک کو بھی اپنے ساتھ ملانے کے بعد اس کے یکطرفہ رویے میں شدت آئی ہے۔

    فلسطینیوں کو بے گھر کئے جانے کا سلسلہ بند کیا جائے: یورپی یونین

    فلسطینیوں کو بے گھر کئے جانے کا سلسلہ بند کیا جائے: یورپی یونین

    یورپی یونین نے کہا  ہے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حکام کے ذریعہ فلسطینیوں کی بے گھر ہونے کا سلسلہ بند ہونا چاہئیے

    اوپر جاؤ