کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Saturday - 15 - November - 2025
  • یوم القدس

    تاریخ فلسطین پر اجمالی نظر

    تاریخ فلسطین پر اجمالی نظر

    فلسطین کا قدیم نام کنعان ہے، جغرافیائی اعتبار سے اسکو عرب ملکوں کے درمیان وہی حیثیت حاصل ہے جو جسم کیلئے قلب کی ہوا کرتی ہے ۔

    یوم القدس، ظلم کے خلاف اتحاد کا مظاہرہ

    یوم القدس، ظلم کے خلاف اتحاد کا مظاہرہ

    دراصل غور طلب بات یہ ہے کہ آج جو فلسطین کے مسلمانوں پر اسرائیل ظلم کر رہا ہے، وہی ظلم النصره و داعش شام اور عراق کے مسلمانوں پر بھی کر رہی ہیں۔ یہ نام نهاد جہادی گروپ دراصل اسرائیل اور استعمار کے مقاصد کو پورا کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔

    عالمی یوم القدس کی اہمیت

    عالمی یوم القدس کی اہمیت

    یوم قدس مختلف زاویوں سے اہمیت کا حامل ہے، منجملہ یہ کہ اس سے غاصب اسرائیلی حکومت کے ناجائز وجود کی عالمی سطح پر مخالفت ہوتی ہے۔ یہی یوم قدس صہیونی حکومت پر دباو کی علامت ہے ۔

    اوپر جاؤ