صیہونی حکومت نے 14,500 فلسطینی بچوں کو قتل کر دیا
فاران: ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک 14,500 فلسطینی بچوں کو اسرائیلیوں کی جانب سے گولیوں یا گولہ باری کا نشانہ بنایا جا چکا ہے یا ملبے تلے دبایا جا چکا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر صیہونی حکومت کا حملہ ختم نہ ہوا اور علاقے کی ناکہ بندی ختم نہ کی گئی تو مزید 14 ہزار فلسطینی بچے بھوک سے مر جائیں گے۔
تبصرہ کریں