فلسطینی قیدیوں کی صہیونی جیلوں کے جہنم سے آپ بیتی
صیہونی رژیم کی قید سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے جیل میں تشدد، جنسی زیادتی، کھانے پینے اور علاج سے محرومی کی تلخ داستانیں بیان کی ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں میں 130 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
سیکڑوں صیہونیوں نے غزہ جنگ کے حوالے سے نیتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے قیدیوں کی فوری رہائی اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
امریکی وزیر خارجہ نے منگل کی صبح سعودی ولی عہد سے ملاقات کی اور اسرائیلی حکومت سے منسلک بحری جہازوں کے خلاف یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ غزہ کی جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شام کے ساحلی علاقے میں علوی قبیلے کے ہزاروں افراد کو جان بوجھ کر قتل عام کرنے کی اطلاعات کے بعد شام کی عبوری حکومت کی صدارت نے ان جرائم کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا۔
تبصرہ کریں