کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 282 از 405 - فاران

    اردنی علماء کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کا مطالبہ

    اردنی علماء کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کا مطالبہ

    کونسل نے "قابض صہیونی دشمن" کو غزہ کی پٹی پر جارحیت کا مکمل طور پر ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قابض دشمن "ہمیشہ ہمارے لوگوں اور غزہ میں محصورین کے خلاف جارحیت کا آغاز کرتا ہے۔

    ملائیشیا کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے کی مذمت

    ملائیشیا کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے کی مذمت

    ملائیشیا نے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ اسرائیلی ناکہ بندی کے تسلسل کے خلاف اپنے موقف پر قائم رہنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی مشکلات کا شکار غزہ کی پٹٰی کے عوام پر صہیونی دشمن نے جنگ مسلط کرکے کھلی جارحیت کی ہے۔

    اسرائیلی بربریت، غزہ میں شادی کی تقریب پر بمباری، متعدد شہید

    اسرائیلی بربریت، غزہ میں شادی کی تقریب پر بمباری، متعدد شہید

    غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے ماحول نے معمر فلسطینی خاتون سالہ نعامہ طلبہ ابو قائدہ اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب کے دوران اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔ دوسری طرف دشمن کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہوگئی۔

    چھے بچوں سمیت شہدائے غزہ کی تعداد ۲۴ ہو گئی/ حماس نے مسجد اقصیٰ سے متعلق خبردار کر دیا

    چھے بچوں سمیت شہدائے غزہ کی تعداد ۲۴ ہو گئی/ حماس نے مسجد اقصیٰ سے متعلق خبردار کر دیا

    غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے نئے آپریشن کے آغاز سے اب تک 6 بچوں سمیت 24 فلسطینی شہید اور 215 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

    قابض فوج کا جیل میں فلسطینی قیدیوں پر حملہ، 100 قیدیوں پر تشدد

    قابض فوج کا جیل میں فلسطینی قیدیوں پر حملہ، 100 قیدیوں پر تشدد

    : اسرائیلی قابض فوج نے ریمنڈ جیل میں قید کیے گئے فلسطینیوں پر حملہ کر دیا، اسرائیلی قابض فوج کے اس حملے میں کم از کم ایک سو فلسطینی قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

    غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف غرب اردن میں احتجاجی مظاہرے

    غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف غرب اردن میں احتجاجی مظاہرے

    غرب اردن میں ہونےوالے احتجاجی مظاہروں میں شرکا نے غزہ کی پٹی پر صہیونی دشمن کی ننگی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت اور فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی حمایت کی ہے۔

    اسرائیلی دشمن کو غزہ پرجارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: مزاحمتی اتحاد

    اسرائیلی دشمن کو غزہ پرجارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: مزاحمتی اتحاد

    ایک بیان میں، "مزاحمتی اتحاد" نے غزہ پر جارحیت کا مکمل طور پر ذمہ دار صہیونی دشمن کو ٹھہراتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مزاحمتی قوتیں دشمن کو فلسطینی قوم پر چڑھائی کی اجازت نہیں دیں گے۔

    غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی عالمی سطح پر مذمت

    غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی عالمی سطح پر مذمت

    غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جارحیت کے خلاف مسلمان ممالک اور عالمی تحریکوں نےاحتجاج کرتے ہوئے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔

    غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید، 65 زخمی

    غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید، 65 زخمی

    جمعے کی شام قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے الگ الگ علاقوں پر نئے حملے شروع کیے تھے۔قابض فوج نے اپنے ترجمان کے ذریعے پٹی میں "اسلامی جہاد" تحریک کے ٹھکانوں پر نئے سرے سےحملوں کا اعلان کیا ہے۔

    اوپر جاؤ