کل 5095 آج 0
  • مطابق با: Saturday - 21 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 396 از 404 - فاران

    امریکا اور اسرائیل کی دھمکی کا ایران نے دیا دندان شکن جواب

    امریکا اور اسرائیل کی دھمکی کا ایران نے دیا دندان شکن جواب

    امریکی صدر جو بائیڈن اور صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنٹ کی جانب سے ایران کو دھمکی دیئے جانے پر ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

    صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں میں غم غصہ، سرحد پر پہنچنے کی پر جوش اپیل

    صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں میں غم غصہ، سرحد پر پہنچنے کی پر جوش اپیل

    غزہ پٹی کی سرحد پر فلسطینیوں نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے شروع کر دیئے ہيں۔

    پچاسی ارب ڈالر مالیت کا امریکی فوجی ساز و سامان طالبان کے ہاتھ لگ گیا

    پچاسی ارب ڈالر مالیت کا امریکی فوجی ساز و سامان طالبان کے ہاتھ لگ گیا

    پچاسی ارب ڈالر مالیت کا امریکی فوجی ساز و سامان طالبان کے ہاتھ لگ گیا ہے۔

    صہیونی ریاست کا حماس کے ساتھ جنگ کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان

    صہیونی ریاست کا حماس کے ساتھ جنگ کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان

    بینیٹ کا یہ بیان امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے ساتھ ایک انٹرویو میں سامنے آیا ہے۔ بینیٹ حال ہی میں امریکا کے دورے پر گئے تھے جہاں انہوں نے امریکی صدر جوبائیڈن سے بھی ملاقات کی۔

    امارات اور اسرائیل کا فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں شراکت کا معاہدہ

    امارات اور اسرائیل کا فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں شراکت کا معاہدہ

    پارٹنر شپ پروگرام کے پہلے مرحلے کے دوران اتحاد انجینیرنگ دو طیاروں کو تبدیل کرنے کی سہولت فراہم کرے گی جو کہ ہر سال کئی طیاروں کوتبدیل کرتی ہے۔

    اسرائیلی فوج کی ریاستی دھشتگردی میں 15 سالہ نوجوان شہید

    اسرائیلی فوج کی ریاستی دھشتگردی میں 15 سالہ نوجوان شہید

    فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بلاطہ مہاجر کیمپ میں عماد خالد صالح حشاش کی موت سر میں گولی لگنے کی وجہ سے واقع ہوئی۔

    اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری

    اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری

    قابض صہیونی فوج نے طیاروں کے ذریعے غزہ کی پٹی پر گذشتہ شب دوبارہ بمباری کی۔

    200 شخصیات کا اسرائیل کو افریقی یونین میں نکال باہر کرنے کا مطالبہ

    200 شخصیات کا اسرائیل کو افریقی یونین میں نکال باہر کرنے کا مطالبہ

    اسرائیل کو افریقی یونین میں مبصر رکن کا درجہ دینے کے خلاف افریقی ممالک کی نمائندہ شخصیات کی طرف سے احتجاج جاری ہے۔

    عرب ممالک نے قبلہ اول غاصبوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا: اسلامی جہاد

    عرب ممالک نے قبلہ اول غاصبوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا: اسلامی جہاد

    اسلامی جہاد نے عرب ملکوں اور ان کی حکومتوں پر مسجد اقصیٰ، بیت المقدس اور فلسطینی کاز کےحوالے سے ذمہ داریوں کی انجام دہی میں ناکامی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب  دنیا نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کی ہیں۔

    اوپر جاؤ