کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 66 از 404 - فاران

    صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملے

    صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملے

    میڈیا ذرائع نے بدھ کو صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملوں کی خبر دی ہے۔

    اسرائیل پر میزائلی حملے، زبردست آگ بھڑک اٹھی

    اسرائیل پر میزائلی حملے، زبردست آگ بھڑک اٹھی

    عبرانی ذرائع نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے قریب میزائل حملے کی خبر دی ہے۔

    اسرائیلی جلادوں کے تشدد سے فلسطینی طبی عملے کا کارکن شہید

    اسرائیلی جلادوں کے تشدد سے فلسطینی طبی عملے کا کارکن شہید

    وزارت صحت نے کہا کہ شہید ہونے والے حکیم زیاد محمد الدولو  کو 18 مارچ 2024 کو الشفاء میڈیکل کمپلیکس سے اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ وہاں پرموجود مریضوں، زخمیوں اور بے گھر افراد کی مدد کررہے تھے۔

    اسرائیلی فوج کا القسام کے حملے میں 4 اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف

    اسرائیلی فوج کا القسام کے حملے میں 4 اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف

    فاران: قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں کل منگل کواسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے مجاھدین نے گھات لگائے گئے حملے میں اس کے چار اہلکاروں کو ہلاک اورپانچ کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  حماس کے عسکری ونگ […]

    جنرل اسمبلی آج مقبوضہ فلسطین سے اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ کرے گی

    جنرل اسمبلی آج مقبوضہ فلسطین سے اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ کرے گی

    توقع کی جا رہی ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اس قرارداد کو منظور کر لے گی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی موجودگی غیر قانونی ہے اس لیے اسے 12 ماہ کے اندر اندر ختم کر دیا جائے۔

    اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی پناہ گزینوں پر غاصب اسرائیل کی بمباری

    اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی پناہ گزینوں پر غاصب اسرائیل کی بمباری

    غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوج کی دہشت گردی میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔

    یمنی مجاہدین نے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی

    یمنی مجاہدین نے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی

    یمن کی مسلح افواج کے جوانوں نے ایک ہفتے میں مسلسل تیسری بار امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ تباہ کردیا۔

    اسرائیل پر یمن کے میزائلی حملے پر حزب اللہ کا دلچسپ تبصرہ

    اسرائیل پر یمن کے میزائلی حملے پر حزب اللہ کا دلچسپ تبصرہ

    حزب اللہ لبنان نے اتوار کو تل ابیب کے خلاف یمن کے میزائلی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا تھا کہ اس حملے نے صیہونی حکومت کی کمزوری و ناتوانی کو ثابت کردیا ہے۔

    غزہ میں کشت وخون بند نہ ہوسکا، مزید 20 فلسطینی شہید،76 زخمی

    غزہ میں کشت وخون بند نہ ہوسکا، مزید 20 فلسطینی شہید،76 زخمی

    وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ میں بتایا کہ گذشتہ برس سات اکتوبر سے غزہ میں جاری صہیونی جارحیت میں اب تک 41,226 فلسطینی شہید اور 95,413 زخمی ہوئے ہیں۔

    اوپر جاؤ