کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Friday - 5 - September - 2025
  • بایگانی‌های سیاسی تجزیہ - صفحه 38 از 45 - فاران

    اسرائیل، ایسا بھوت جس کا مسکن مغربی ایشیا میں اور روٹی پانی یورپ اور امریکہ سے

    اسرائیل، ایسا بھوت جس کا مسکن مغربی ایشیا میں اور روٹی پانی یورپ اور امریکہ سے

    میرے خیال میں اسرائیل کا یہ اقدام اس کے لئے بہت سارے آثار اور خطرناک عواقب کا باعث بنے گا۔ اس کا سب سے پہلا اور سب سے زیادہ خطرناک اثر اسرائیل کی اپنی پوزیشن، اور یورپ و امریکہ میں اسرائیل کے حوالے سے رائے عامہ پر مرتب ہوگا۔

    صہیونی ریاست اسلامی مزاحمتی بلاک سے کیوں خوفزدہ؟

    صہیونی ریاست اسلامی مزاحمتی بلاک سے کیوں خوفزدہ؟

    صہیونی دشمن خطے میں اسلامی مزاحمتی قوتوں کی فوجی طاقت میں اضافے سے شدید وحشت کا شکار ہے اور سمجھتا ہے کہ ایک علاقائی جنگ شروع ہونے کی صورت میں مقبوضہ فلسطین کی فضا ہزاروں میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے بھر جائے گی جو شمال سے لے کر جنوب تک اور مشرق سے لے کر مغرب تک ہر نقطے کو نشانہ بنائیں گے

    اعلان بالفور سے حماس کو دہشتگرد قرار دینے تک

    اعلان بالفور سے حماس کو دہشتگرد قرار دینے تک

    برطانیہ کے شکم میں بھی اپنی ناجائز اولاد کا درد ایک مرتبہ پھر جاگا ہے۔ حال ہی میں برطانیہ کی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے مقاومت فلسطین کی پہچان اور غزہ میں حاکم حماس کو دہشت گرد تنظیم کے ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی قراردار پیش کی ہے۔

    حماس کو دہشت گرد قرار دینے کے برطانوی فیصلے کے قانونی نتائج کیا ہیں؟

    حماس کو دہشت گرد قرار دینے کے برطانوی فیصلے کے قانونی نتائج کیا ہیں؟

    عرب وکلاء اور قانون دانوں نے کہا ہے کہ اس طرح کے فیصلوں میں سب سے خطرناک مسئلہ "حمایت کو جرم قرار دینا" ہے کیونکہ "حمایت" کی اصطلاح میں بہت سی سرگرمیاں شامل ہیں۔

    دہشتگرد اور کمزور ریاست

    دہشتگرد اور کمزور ریاست

    ریاست مدینہ کے رکھوالوں کو مستقبل اور آخرت کی فکر کرنی چاہیے۔ ماضی میں پاکستان جس دہشتگردی کا شکار رہا ہے، اس سے عبرت حاصل کریں ورنہ ضیاء الحق کا انجام سب کے سامنے ہے۔ مذاکرات تو فریق کے ساتھ ہوا کرتے ہیں، مذاکرات کی میز پر جنونی قاتل نہیں بیٹھا کرتے۔

    صہیونیت کے اہداف و مقاصد کیا ہیں؟ دوسرا حصہ
    صہیونیت کیا ہے اور اس کے اہداف و مقاصد کیا ہیں؟ (4)

    صہیونیت کے اہداف و مقاصد کیا ہیں؟ دوسرا حصہ

    سینما کے میدان میں بھی بین الاقوامی صہیونیت اقدار کو مجروح کرکے، اور فحاشی، عریانی، بدعنوانی، تشدد اور پیسہ پرستی کو فروغ دے کر دنیا والوں کو غفلت اور زندگی سے اکتاہٹ کی طرف دھکیل کر اپنے معاشی اور سیاسی مفادات حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

    مودی سرکار نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا

    مودی سرکار نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا

    اب بھی پولیس نے سردیاں شروع ہونے سے پہلے کشمیری عوام پر اپنی دھاک بٹھانے کیلئے مذکورہ 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے، جو بیگناہ تھے، ایک ڈاکٹر تھا، دوسرا کلینک پر ملازمت کرتا تھا، ایک دکاندار تھا، چوتھے کو پاکستانی قرار دیدیا گیا۔ آخر بھارت سرکار کب تک جھوٹ کا سہارا لے کر بے گناہ کشمیریوں کو موت کی وادی میں دھکیلتی رہے گی؟؟

    ہندوستان میں انتہا پسندی عروج پر

    ہندوستان میں انتہا پسندی عروج پر

    ہندوستان میں سیاسی روّیے اور سماجی قدریں تیزی کے ساتھ تبدیل ہورہی ہیں ۔اس برقی تبدیلی پر ملت کے دانشوروں اور قوم کے رہنمائوں کو غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے ۔ہم شتر مرغ کی طرح ریت میں سرچھپا کر شکاری کے آنے کا انتظار نہیں کرسکتے ۔

    یہودی ریاست مآرب میں آل سعود کی شکست پر تشویش کا شکار

    یہودی ریاست مآرب میں آل سعود کی شکست پر تشویش کا شکار

    ایک طرف سے مأرب کے تزویراتی علاقے کے مرکز کی طرف یمنی مجاہدین اور افواج کی تیزرفتار پیشقدمی اور جھڑپوں کے خاتمے کے لئے مؤثر اقدامات کے بعد سعودی قبضے سے اس شہر کی آزادی کے لیے الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے جس کے بعد سفارتی کوششوں میں ناکام امریکہ نے اس جنگ کے خاتمے اور مأرب پر سعودی قبضہ بحال رکھنے کے لئے متبادل روشوں کا سہارا لینا شروع کیا ہے جبکہ مقبوضہ فلسطین پر مسلط یہودی ریاست مأرب سمیت یمن کے مختلف علاقوں میں انصار اللہ کی فتوحات سے تشویش ظاہر کر رہی ہے۔

    اوپر جاؤ