بحرین کی یہودی سفیر «هدی عزرا نونو» کی طرف سے ایک اسرائیلی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بحرین میں یہودیوں کو رہنے کی دعوت دینے کے بارے میں جو تبصرے ہیں، وہ آیت اللہ عیسیٰ قاسم کی گزشتہ مئی کے انتباہ کی نشاندہی کرتے ہیں۔
مظاہرین کی بڑی تعداد اسرائیل میں بحرینی سفارت خانہ کھولنے اور اسرائیل کو منامہ میں سفارت خانے کے قیام کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔
بحرین میں اسرائیلی سفارتخانہ کھلنے کے بعد صہیونی ریاست نے ترکی میں اپنے سابق سفیر "ایتھن نایح" کو منامہ میں تل ابیب کا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
اسرائیل اور خلیجی ریاست بحرین کے درمیان براہ راست پروازوں کا سلسلہ رواں ماہ کےآخر میں شروع ہوگا۔
برانی چینل سیون کی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل میں بحرین کے نئے سفیر خالد یوسف الجلاہمہ اپنے فرائض سنبھالنے کے لیے کل منگل کو تل ابیب پہنچنے والے ہیں۔
عبرانی اخبار معاریو کے مطابق بحرین کے نائب وزیر خارجہ عبداللہ بن احمد آل خلیفہ گذشتہ روز چار روزہ دورے پر تل ابیب پہنچے۔