السویدہ میں شامی قبائل اور دروز کے درمیان نئی پرتشدد جھڑپیں
فاران: جنوبی شام کے شہر سویدا کے مغربی داخلی راستے پر حملہ آور قبائل کے مسلح دھڑوں اور علاقے پر قبضہ کرنے والی دروز ملیشیا کے درمیان پرتشدد جھڑپیں جاری ہیں۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے ہلاکتوں کی تعداد 600 سے زائد بتائی ہے۔ دریں اثنا بین الاقوامی حلقوں بالخصوص سلامتی کونسل نے شام […]





















































































































